فخر زمان آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا قصوروار قرار فخر زمان کو ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے آئی سی سی کے کھلاڑیوں اور کھلاڑی معاون عملے کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کرنے کا قصوروار پایا گیا شائع 05 دسمبر 2025 07:55pm