ویرات کوہلی کی شاندار 135 رنز کی اننگز، بھارت نے پہلے ون ڈے میں 349-8 رنز بنائے 37 سالہ بلے باز نے مارکو جانسن کی گیند پر چوکا لگا کر اپنی 52 ویں ون ڈے سنچری مکمل کی شائع 30 نومبر 2025 08:42pm