ارشد ندیم سمیت 8 پاکستانی ایتھلیٹس کو لاس اینجلس 2028 اولمپکس کیلئے اسکالرشپ مل گئی منتخب کھلاڑی پاکستان کی بھرپور نمائندگی جذبے، مستقل مزاجی اور بہترین کارکردگی کے ساتھ جاری رکھے ہوئے ہیں شائع 29 نومبر 2025 05:04pm