صائم ایوب اور ابرار احمد کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیت لی یہ پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی ون ڈے سیریز کی جیت ہے۔ اس سے قبل 2003 اور 2007 میں پاکستان دو بار 3-2 سے سیریز ہار چکا تھا۔ اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 11:01pm