نویں کثیر القومی امن مشق کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، پاک بحریہ پاک بحریہ نے کہا ہے کہ وہ 7 سے 11 فروری تک ہونے والی نویں کثیر القومی امن مشقوں کی میزبان کیئے مکمل طور پر تیار ہے،... شائع 26 جنوری 2025 08:18pm
محسن نقوی کی امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت کی تردید پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت کی تردید کرتے ہوئے اپنے مخالفین کے الزامات کو... شائع 26 جنوری 2025 03:50pm
خیبر میں 4 عسکریت پسند ہلاک، آئی ایس پی آر سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلی جنس بیس پر کارروائی کرتے ہوئے سرغنہ سمیت چار عسکریت پسندوں کو... شائع 26 جنوری 2025 10:48am
پشاور ایئرپورٹ پر سال کے پہلےمنکی پوکس کیس کی تصدیق وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ کوآرڈینیشن نے ہفتے کے روز پشاور ایئرپورٹ پر بین الاقوامی مسافروں کی اسکریننگ کے دوران... شائع 26 جنوری 2025 10:44am
3 جی اور 4 جی صارفین کی تعداد میں کمی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2024 میں پاکستان میں تھری جی اور فور جی... شائع 26 جنوری 2025 10:35am
سفارتی مشنز، اے جی پی آر نے مالی بے ضابطگیوں کا سراغ لگا لیا آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی حالیہ آڈٹ رپورٹ میں پاکستان کے سفارتی مشنوں میں بڑی مالی اور خریداری بے ضابطگیوں کا انکشاف... شائع 26 جنوری 2025 10:26am
چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی مدت آج ختم، نئی تقرری تک کام کرتے رہینگے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور الیکشن کمیشن کے دو ارکان اتوار (26 جنوری) کو اپنی پانچ سالہ مدت پوری کریں گے... شائع 26 جنوری 2025 10:10am
پی ٹی آئی نے 26 ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں ترمیم 2024 کو چیلنج کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ قانون مکمل طور پر آئین کی روح،... شائع 26 جنوری 2025 10:03am
وزیراعظم کی وزارت خارجہ کو وسطی ایشیائی ریاستوں کو گوادر کا تجارتی استعمال کی پیشکش کرنےکی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر بندرگاہ کو مکمل طور پر فعال نہ بنانے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے اور وزارت خارجہ کو... شائع 26 جنوری 2025 09:56am
صدر مملکت نے اسلامی نظریاتی کونسل کیلئے چار نئے ممبران کی منظوری دیدی صدر آصف علی زرداری نے اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) میں 4 نئے ممبران کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ تازہ ترین... شائع 26 جنوری 2025 09:33am
دخلہ سمندری حادثہ، حکومت کا زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مراکش کی بندر گاہ دخلہ سمندری حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کو وطن... شائع 26 جنوری 2025 09:28am
ای سی سی نے گھریلو صارفین کیلئے گیس ٹیرف میں اضافہ مسترد کردیا، کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے قیمتیں بڑھا دیں کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس ٹیرف 3 ہزار روپے سے بڑھا کر 3 ہزار 500 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی منظوری شائع 26 جنوری 2025 09:19am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا