ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے پیر کو دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں دو تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دھماکے ہوئے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اتوار اور پیر کو اسی آبی گزرگاہ میں پیش آنے والے ایسے ہی واقعات کے دوران چھ تیل بردار جہازوں میں آگ لگ گئی۔


Comments