BR100 Increased By (0.8%)
BR30 Increased By (1.35%)
KSE100 Increased By (0.88%)
KSE30 Increased By (0.73%)
BAFL 56.43 Increased By ▲ 0.72 (1.29%)
BIPL 23.31 Decreased By ▼ -0.21 (-0.89%)
BOP 27.51 Increased By ▲ 0.29 (1.07%)
CNERGY 12.72 Increased By ▲ 0.42 (3.41%)
DFML 15.88 Decreased By ▼ -0.18 (-1.12%)
DGKC 183.30 Increased By ▲ 1.86 (1.03%)
FABL 90.70 Increased By ▲ 0.96 (1.07%)
FCCL 52.62 Increased By ▲ 1.01 (1.96%)
FFL 12.97 Decreased By ▼ -0.11 (-0.84%)
GGL 19.66 Increased By ▲ 0.61 (3.2%)
HBL 284.62 Increased By ▲ 2.50 (0.89%)
HUBC 188.62 Increased By ▲ 0.31 (0.16%)
HUMNL 8.11 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
KEL 5.80 Increased By ▲ 0.15 (2.65%)
LOTCHEM 22.93 Increased By ▲ 0.42 (1.87%)
MLCF 90.41 Increased By ▲ 1.58 (1.78%)
OGDC 302.46 Increased By ▲ 1.54 (0.51%)
PAEL 32.75 Increased By ▲ 0.35 (1.08%)
PIBTL 13.21 Increased By ▲ 0.32 (2.48%)
PIOC 233.50 Increased By ▲ 6.22 (2.74%)
PPL 215.27 Increased By ▲ 2.91 (1.37%)
PRL 96.09 Increased By ▲ 0.38 (0.4%)
SNGP 90.20 Increased By ▲ 0.47 (0.52%)
SSGC 22.72 Increased By ▲ 0.19 (0.84%)
TELE 6.71 Increased By ▲ 0.16 (2.44%)
TPLP 11.52 Increased By ▲ 0.01 (0.09%)
TRG 54.71 Increased By ▲ 1.03 (1.92%)
UNITY 7.72 Increased By ▲ 0.02 (0.26%)
WTL 0.96 Increased By ▲ 0.08 (9.09%)
دنیا

یمن کے حوثیوں کا سعودی عرب کی راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کا دعویٰ

  • سعودی عرب کی تقریباً تمام تیل برآمدات خلیج میں راس تنورہ اور بحیرہ احمر کے ساحل پر ینبع کی دو بڑی بندرگاہوں سے ہوتی ہیں، جنہیں حوثی ماضی میں بھی نشانہ بنا چکے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

یمن کے حوثیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کی راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملہ کیا ہے، جو مملکت کی سب سے بڑی ریفائنری اور آبنائے ہرمز کے مغرب میں خلیج کے ساحل پر واقع ہے۔

حوثی گروپ کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے ایک بیان میں کہا کہ بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں ریفائنری کے مقام پر آگ بھڑک اٹھی۔ تاہم سعودی حکام نے تاحال حملے کی تصدیق نہیں کی۔

حوثی ملیشیا نے ستمبر سے سعودی عرب پر حملوں میں شدت پیدا کردی ہے، جس سے ایران کے خلاف جاری وسیع تر امریکی اسرائیلی جنگ میں ایک اور غیر یقینی محاذ کھل گیا ہے۔

سعودی عرب کی تقریباً تمام تیل برآمدات دو بڑی بندرگاہوں کے ذریعے ہوتی ہیں۔ ان میں خلیج کے ساحل پر واقع راس تنورہ اور بحیرہ احمر کے کنارے واقع ینبع شامل ہیں۔ حوثی ماضی میں بھی ان بندرگاہوں کو نشانہ بنا چکے ہیں۔

بلومبرگ نیوز نے منگل کو معاملے سے واقف ایک شخص کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ سعودی عرب نے دن کے ابتدائی اوقات میں راس تنورہ میں تیل کے ٹرمینل کے قریب لگنے والی آگ پر قابو پالیا تھا۔

Comments

200 حروف