BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

اردن میں ایرانی حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک، ایک لاپتہ، سینٹ کام

  • سینٹ کام کے مطابق چار امریکی فوجیوں کو زخمی حالت میں اردن کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا
شائع اپ ڈیٹ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ 17 جولائی بروز جمعہ اردن کو نشانہ بنانے والے ایران کے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملوں میں دو امریکی فوجی ہلاک جبکہ ایک اہلکار تاحال لاپتہ ہے۔

سینٹ کام کے مطابق حملے میں زخمی ہونے والے چار امریکی فوجیوں کو علاج کے لیے اردن کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا تھا، تاہم طبی امداد کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔

سینٹ کام نے اپنے بیان میں کہا، ”17 جولائی کو اردن میں تعینات دو امریکی فوجی ایران کے بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں کے خلاف امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) اور اس کی اتحادی افواج کی دفاعی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔ اس کے علاوہ ایک امریکی فوجی تاحال لاپتہ ہے۔“

بیان کے مطابق چار امریکی فوجیوں کو علاج کے لیے اردن کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا تھا، تاہم بعد ازاں انہیں اسپتال سے فارغ کر دیا گیا، جبکہ معمولی زخمی ہونے والے دیگر اہلکار طبی معائنے کے بعد دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں۔

سینٹ کام نے کہا، ”لواحقین کے احترام میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت سمیت مزید کوئی معلومات اس وقت تک جاری نہیں کی جائیں گی جب تک قریبی اہلِ خانہ کو اطلاع دیے جانے کے 24 گھنٹے مکمل نہیں ہو جاتے۔“

Comments

200 حروف