BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
دنیا

بھارت کا ویتنام کے ساتھ براہموس میزائلوں کی فروخت کا معاہدہ کرنے کا دعویٰ

  • بھارت نے ویتنام اور انڈونیشیا کو براہموس میزائل برآمدات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ایک اہم دفاعی ساز و سامان فراہم کرنے والے ملک کے طور پر اپنی پوزیشن مزید مضبوط کر لی ہے
شائع اپ ڈیٹ

بھارت کے دفاعی سیکریٹری راجیش کمار سنگھ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ بھارت نے ویتنام کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اسے روس کے اشتراک سے تیار کردہ براہموس میزائل فراہم کیے جائیں گے، جبکہ انڈونیشیا کے ساتھ اسی نوعیت کے معاہدے پر بات چیت ”حتمی مراحل“ میں ہے۔

سنگھ نے یہ بات ایشیا کے سب سے بڑے دفاعی فورم، شنگری-لا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت جنوب مشرقی ایشیائی ممالک (آسیان) کے ساتھ مضبوط عزم رکھتا ہے، تاہم انہوں نے براہموس معاہدوں کی مزید تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔

بھارت، جو اندرونِ ملک دفاعی پیداوار اور برآمدات کو فروغ دے رہا ہے، پہلے ہی فلپائن کو بھی سپرسانک کروز میزائل فروخت کر چکا ہے۔

رائٹرز کی ایک سابقہ رپورٹ کے مطابق ویتنام کے ساتھ یہ معاہدہ تقریباً 60 ارب روپے (تقریباً 62.9 کروڑ ڈالر) کا ہو سکتا ہے، جس میں تربیت اور لاجسٹک سپورٹ بھی شامل ہے۔

Comments

200 حروف