بھارت کا ویتنام کے ساتھ براہموس میزائلوں کی فروخت کا معاہدہ کرنے کا دعویٰ شائع 30 مئ 2026 07:57pm بھارت نے ویتنام اور انڈونیشیا کو براہموس میزائل برآمدات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ایک اہم دفاعی ساز و سامان فراہم کرنے والے ملک کے طور پر اپنی پوزیشن مزید مضبوط کر لی ہے