BR100 Increased By (0.22%)
BR30 Increased By (0.4%)
KSE100 Increased By (0.19%)
KSE30 Increased By (0.32%)
BAFL 61.50 Decreased By ▼ -0.54 (-0.87%)
BIPL 28.72 Increased By ▲ 0.69 (2.46%)
BOP 36.75 Decreased By ▼ -0.02 (-0.05%)
CNERGY 8.43 Increased By ▲ 0.04 (0.48%)
DFML 20.76 Increased By ▲ 0.83 (4.16%)
DGKC 227.65 Increased By ▲ 0.72 (0.32%)
FABL 100.35 Increased By ▲ 0.17 (0.17%)
FCCL 58.55 Decreased By ▼ -0.06 (-0.1%)
FFL 18.23 Increased By ▲ 0.29 (1.62%)
GGL 25.40 Increased By ▲ 0.20 (0.79%)
HBL 307.73 Increased By ▲ 2.09 (0.68%)
HUBC 233.18 Increased By ▲ 0.63 (0.27%)
HUMNL 11.45 Increased By ▲ 0.03 (0.26%)
KEL 8.29 No Change ▼ 0.00 (0%)
LOTCHEM 29.19 Increased By ▲ 0.72 (2.53%)
MLCF 107.40 Decreased By ▼ -0.89 (-0.82%)
OGDC 345.97 Increased By ▲ 6.87 (2.03%)
PAEL 45.35 No Change ▼ 0.00 (0%)
PIBTL 18.91 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
PIOC 284.46 Increased By ▲ 0.89 (0.31%)
PPL 248.52 Increased By ▲ 2.57 (1.04%)
PRL 36.60 Increased By ▲ 0.52 (1.44%)
SNGP 119.01 Increased By ▲ 0.31 (0.26%)
SSGC 31.53 Decreased By ▼ -0.14 (-0.44%)
TELE 9.28 Increased By ▲ 0.01 (0.11%)
TPLP 11.55 Increased By ▲ 0.32 (2.85%)
TRG 67.99 Increased By ▲ 0.15 (0.22%)
UNITY 10.99 Decreased By ▼ -0.02 (-0.18%)
WTL 1.29 Increased By ▲ 0.01 (0.78%)
کھیل

فرنچ اوپن سے قبل سبلینکا انجری کا شکار، روم اوپن سے باہر

  • سورانا کرسٹیا کے ہاتھوں شکست، سبلینکا کی فرنچ اوپن کی تیاریاں دھچکے کا شکار
شائع May 10, 2026 اپ ڈیٹ May 10, 2026 02:54pm

عالمی نمبر ون ٹینس اسٹار آرینا سبلینکا کی فرنچ اوپن کی تیاریاں اس وقت شدید متاثر ہوئیں جب انہیں اٹالین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں سورانا کرسٹیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے گرینڈ سلیم سے قبل اب سبلینکا کے لیے اپنی انجری سے نجات پانا ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے۔

میچ کے دوران سبلینکا کو کمر اور کولہے کی تکلیف کے باعث طبی امداد بھی لینا پڑی، تاہم وہ کرسٹیا کے خلاف 6-2، 3-6 اور 5-7 سے میچ ہار گئیں۔ شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے چار مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپئن نے اعتراف کیا کہ ان کا جسم انہیں اعلیٰ سطح پر کھیلنے کی اجازت نہیں دے رہا تھا اور ان کی حرکت محدود ہو کر رہ گئی تھی۔

یاد رہے کہ ہارڈ کورٹس پر شاندار فتوحات اور آسٹریلین اوپن کے فائنل تک رسائی کے بعد کلے کورٹ سیزن سبلینکا کے لیے مایوس کن ثابت ہو رہا ہے۔ 28 سالہ بیلاروسی کھلاڑی اب 24 مئی سے پیرس میں شروع ہونے والے فرنچ اوپن سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنے کے لیے آرام اور ریکوری پر توجہ دیں گی۔

Comments

200 حروف