مقامی حکام کے مطابق پرائم ایئر کی پرواز 7598 اتوار کو دوپہر تقریباً 2 بجے میامی ایئرپورٹ کے رن وے سے باہر نکل گئی اور زمین پر موجود متعدد گاڑیوں کو ٹکر مار دی
یہ مذاکرات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے برلن میں کیف اور ٹرمپ کے ایلچیوں کے درمیان دو روزہ ملاقاتوں کے دوران پیش رفت کا خیرمقدم کیا