BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

میڈ ان گوجرانوالہ ایکسپو، سمیڈا کی جانب سے خواتین اور مائیکرو انٹرپرائزز کی معاونت

  • ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش میں 100 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی
شائع اپ ڈیٹ

لاہور میں پہلے میڈ اِن پاکستان ایس ایم ای ایکسپو شوکیس 2026 کے کامیاب انعقاد کے بعد اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) نے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ میڈ اِن گوجرانوالہ نمائش 2026 میں خواتین اور مائیکرو انٹرپرائزز (انتہائی چھوٹے کاروباروں) کی شرکت کو ممکن بنایا۔

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (جی سی سی آئی) کے زیرِ اہتمام منعقدہ اس تین روزہ تقریب کا افتتاح سندھ کے وزیر بلدیات، ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ ناصر حسین شاہ نے کیا۔ اس نمائش میں 100 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی جنہوں نے مقامی طور پر تیار کردہ مختلف مصنوعات پیش کیں، جو گوجرانوالہ کی صنعتی طاقت اور جدت پسندی کی عکاسی کرتی ہیں۔

سی ای او سمیڈا نادیہ جہانگیر سیٹھ نے کہا کہ اتھارٹی کی شرکت پاکستان کے ایس ایم ای ایکو سسٹم کو مضبوط بنانے کے اس کے وسیع تر مینڈیٹ کی عکاس ہے، جس میں خواتین کی زیرِ قیادت اور چھوٹے کاروباروں پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزارتِ صنعت و پیداوار کے تعاون سے سمیڈا کا مقصد نئے کاروباروں اور خواتین کاروباری افراد کی حمایت کر کے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمہ جہت معاشی ترقی کے وژن کو حقیقت میں بدلنا ہے۔


کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

Comments are closed.