BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

گیس کی فراہمی معطل، ایگری ٹیک نے یوریا پلانٹ بند کردیا

  • سیلاب سے پائپ لائن کو پہنچنے والے نقصان کے بعد سوئی ناردرن کا فورس میجرکا اعلان
شائع اپ ڈیٹ

ایگری ٹیک لمیٹڈ نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس کی فراہمی معطل ہونے کے باعث کمپنی کا یوریا پلانٹ بند ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے کمپنی نے ایک نوٹس کے ذریعے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو مطلع کیا۔

کمپنی کے مطابق ایس این جی پی ایل نے بکاخیل کے علاقے میں اچانک آنے والے سیلاب کی وجہ سے پائپ لائن کو پہنچنے والے نقصان کے بعد فورس میجر (ناگزیر حالات/ہنگامی صورتحال) کا اعلان کردیا ہے۔

نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ مرمتی کام مکمل ہوتے ہی گیس کی فراہمی دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔

کمپنی نے بتایا کہ تب تک پلانٹ غیر فعال رہے گا۔ نوٹس میں مزید کہا گیا کہ اس حوالے سے مزید تفصیلات سے بروقت آگاہ کر دیا جائے گا۔

ایگری ٹیک لمیٹڈ کو 1959 میں پاکستان میں پاک-امریکن فرٹیلائزرز لمیٹڈ کے طور پر شامل کیا گیا تھا۔

کمپنی یوریا اور گرینولیٹڈ سنگل سپر فاسفیٹ کھاد کی تیاری اور فروخت کے کاروبار سے منسلک ہے اور اس کی مصنوعات کھاد کی مارکیٹ میں تارا کے برانڈ نام سے فروخت کی جاتی ہیں۔

Comments

200 حروف