BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

امریکی پائلٹ کی تلاش کے دوران متعدد طیارے اور ہیلی کاپٹرز تباہ کردئیے، ایران

  • پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ مشترکہ آپریشن میں فضائی، زمینی افواج، عوامی یونٹس، بسیج اور پولیس کمانڈ نے حصہ لیا اور دشمن کو تباہ کیا گیا، ترجمان
شائع اپ ڈیٹ

ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فضائی مشن کے دوران کئی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز کو مار گرایا گیا۔ یہ کارروائی مبینہ طور پر اس وقت کی گئی جب ایران میں ایک لاپتہ امریکی پائلٹ کی تلاش جاری تھی۔

سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ مشترکہ آپریشن میں فضائی، زمینی افواج، عوامی یونٹس، بسیج اور پولیس کمانڈ نے حصہ لیا اور دشمن کو تباہ کیا گیا۔

ایرانی پولیس کمانڈ کے مطابق امریکی سی 130 فوجی طیارہ جنوبی اصفہان میں مار گرایا گیا۔ خاتم الانبیا سنٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے بھی تصدیق کی کہ تباہ ہونے والے طیاروں میں سی 130 فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اور دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر شامل تھے۔

اس سے قبل ایرانی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اسی صوبے میں ایک اسرائیلی ڈرون کو بھی مار گرایا گیا ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب خطے میں ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور مختلف عسکری کارروائیاں جاری ہیں۔

Comments

200 حروف