BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کھیل

آئی پی ایل کا 19 واں سیزن : ویرات کوہلی کا جادو اور 15 سالہ سوریا ونشی مرکزِ نگاہ

  • انڈین پریمیئر لیگ کے 19 ویں ایڈیشن کا ہفتے سے بنگلورو میں آغاز
شائع اپ ڈیٹ

دنیا کی امیر ترین کرکٹ لیگ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 19 ویں ایڈیشن کا میلہ ہفتے سے بنگلورو میں سجنے جا رہا ہے۔ اس بار غیر ملکی کھلاڑیوں کی تعداد میں کچھ کمی کے باوجود لیگ کی مالیاتی ساکھ بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلورو کو 1.78 ارب ڈالر اور راجستھان رائلز کو 1.6 ارب ڈالر میں خریدے جانے کے حالیہ سودے اس ٹورنامنٹ کی عالمی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

میدان جنگ میں اس بار ایک منفرد منظر نامہ ہوگا جہاں تمام 10 ٹیموں کی قیادت مقامی کپتان کریں گے۔ سن رائزرز حیدرآباد کے پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور مچل اسٹارک جیسے بڑے نام فٹنس مسائل کے باعث ابتدائی میچز سے باہر ہیں، جبکہ راجستھان کے سیم کرن پورے ٹورنامنٹ سے محروم ہو چکے ہیں۔

دفاعی چیمپئن بنگلورو اپنے ٹائٹل کا دفاع حیدرآباد کے خلاف ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کرے گی۔ 37 سالہ ویرات کوہلی اب کپتان تو نہیں رہے، لیکن وہ اب بھی بنگلورو کی ٹیم کا دھڑکتا ہوا دل مانے جاتے ہیں۔ اس سیزن میں سب کی نظریں راجستھان رائلز کے 15 سالہ اوپنر ویبھو سوریا ونشی پر بھی ہوں گی، جنہوں نے گزشتہ برس محض 35 گیندوں پر سنچری داغ کر کرکٹ کی دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ ماہرین کے مطابق امپیکٹ پلیئر رول کے باعث اس سیزن میں 200 سے زائد رنز کا مجموعہ ایک عام بات ہوگی۔

Comments

Comments are closed.