BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

فروخت کنندگان کی جانب سے ٹوٹل انرجیز پر آفرز کی بھرمار، دبئی خام تیل کے پریمیم میں بڑی کمی

  • مشرقِ وسطیٰ کے بینچ مارک پریمیم میں گراوٹ، ایشیا کو درآمد کیے جانے والے لاکھوں بیرل تیل کی قیمتیں متاثر
شائع اپ ڈیٹ

مشرقِ وسطیٰ کے خام تیل کے بینچ مارک دبئی کروڈ کے اسپاٹ پریمیم میں 60 فیصد سے زائد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع اور رائٹرز کے اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو تجارتی وقفے کے اختتام پر پریمیم گزشتہ سیشن کے 51.20 ڈالر سے گر کر تقریباً 17 ڈالر فی بیرل پر آ گیا، جو کہ گزشتہ تین ہفتوں کی کم ترین سطح ہے۔

مارکیٹ میں اس اچانک گراوٹ کی بڑی وجہ فروخت کنندگان (سیلرز) کی جانب سے پیشکشوں کی بھرمار ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیل، بی پی، وائٹول اور یونیپیک جیسے بڑے فروخت کنندگان نے ٹریڈنگ ونڈو شروع ہونے سے ایک گھنٹہ قبل ہی پیشکشیں دینا شروع کر دیں، جبکہ فرانسیسی کمپنی ٹوٹل انرجیز(ٹوٹسا) واحد خریدار کے طور پر سامنے آئی لیکن اس نے قیمتوں کو سہارا دینے کے لیے جارحانہ ردعمل ظاہر نہیں کیا۔

واضح رہے کہ امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی متاثرہ صورتحال کی وجہ سے مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔

گزشتہ ہفتے سپلائی میں کمی کے خدشات کے باعث یہ پریمیم 65 ڈالر فی بیرل کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا تھا، جس کی وجہ سے ایشیائی ریفائنریز نے مشرقِ وسطیٰ کے بجائے یورپ، افریقہ اور امریکہ سے تیل کی خریداری کو ترجیح دینا شروع کر دی ہے۔

Comments

200 حروف