BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

اسرائیل کا تہران اور وسطی ایران پر بڑا فضائی حملہ، 80 سے زائد لڑاکا طیاروں کی شرکت

  • اکیڈمی کو فوجی آپریشنز کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا، اسرائیلی فوج
شائع اپ ڈیٹ

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے تہران اور وسطی ایران میں ایرانی فوجی مقامات، میزائل لانچرز اور دیگر اہداف پر حملوں کی ایک لہر مکمل کی ہے۔

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کے 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے ایرانی انفراسٹرکچر (بنیادی ڈھانچے) کو نشانہ بناتے ہوئے حملوں کی ایک مزید لہر مکمل کرلی ہے۔

اس بیان میں کہا گیا کہ اب تک شروع ہونے والی جنگ کے دوران اسرائیل کی طرف سے کئے گئے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک کے تحت 80 سے زائد لڑاکا طیاروں نے ایران کی انقلابی گارڈز کی ایک ملٹری اکیڈمی کو نشانہ بنایا جو ایک ایمرجنسی اثاثے کے طور پر استعمال ہورہی تھی۔

اس اکیڈمی کو فوجی آپریشنز کیلئے استعمال کیا جا رہا تھا، اس لیے اسے قانونی عسکری ہدف قرار دیا گیا ہے۔

دیگر اہداف میں ایک زیرِ زمین کمانڈ سینٹر اور میزائل اسٹوریج تنصیب کے ساتھ ساتھ لانچنگ پیڈز بھی شامل تھے۔ بیان کے مطابق ان کا مقصد ریاستِ اسرائیل کی سرزمین پر ہونے والی گولہ باری کے دائرہ کار کو کم کرنا تھا۔

Comments

200 حروف