BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: فل سالٹ فٹ قرار، انگلینڈ نے افتتاحی میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا

  • فل سالٹ کمر کی تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف منگل کو ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت نہیں کرسکے تھے
شائع اپ ڈیٹ

انگلینڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ کیلئے ہفتے کو ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

جارح مزاج بلے باز فل سالٹ کو فٹ قرار دے کر ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔

وہ اتوار کو ممبئی میں گروپ سی کے میچ میں نیپال کے خلاف وکٹ کیپر جوز بٹلر کے ہمراہ بیٹنگ کا آغاز کریں گے۔

فل سالٹ کمر کی تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف منگل کو ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شرکت نہیں کرسکے تھے لیکن انہوں نے جمعہ کو بھرپور ٹریننگ کی اور اب وہ ٹاپ آرڈر میں اپنی جگہ سنبھالیں گے۔

ٹام بینٹن جنہوں نے پانچ روز قبل سری لنکا کے خلاف محض 33 گیندوں پر 54 رنز کی شاندار باری کھیلی تھی کو بین ڈکٹ پر ترجیح دی گئی، وہ چوتھے نمبر پر بیٹنگ کریں گے۔

لیفٹ آرم فاسٹ بولر لیوک ووڈ کو جیمی اوورٹن کے مقابلے میں موقع دیا گیا اور وہ پیس بولر جوفرا آرچر اور سیم کرن کے ساتھ سیم اٹیک میں شامل ہوں گے۔

انگلینڈ نے اپنے پاس چار اسپنرز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اہم اسپنرز عادل رشید اور لیام ڈاسن کو آل راؤنڈرز جیکب بیتھل اور ول جیکس کی معاونت حاصل ہوگی۔

انگلینڈ کی ٹیم: فل سالٹ، جوس بٹلر، جیکب بیتھل، ٹام بانٹون، ہیری بروک (کپتان)، سیم کرن، ول جیکس، لیام ڈاوسن، جوفرا آرچر، عدیل رشید، لوک ووڈ

Comments

200 حروف