BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

تیل کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک منتقل کرنے کا مطالبہ

  • عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے باوجود پیٹرولیم لیوی میں اضافہ عوام دشمنی ہے، رہنما ایف پی سی سی آئی امان پراچہ
شائع اپ ڈیٹ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے نائب صدر امان پراچہ نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافے پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں دیا جا رہا تو دوسری طرف مزید ٹیکس لگا کر مہنگائی کے ستائے عوام کو ذہنی اذیت میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔

امان پراچہ نے حکومت پر زور دیا کہ مہنگائی اور کاروبار کی بڑھتی ہوئی لاگت کو کم کرنے کے لیے عالمی قیمتوں میں کمی کے ثمرات ملکی سطح پر منتقل کیے جائیں۔ انہوں نے بتایا کہ پیٹرول پر لیوی 4.65 روپے اور ڈیزل پر 80 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے ، اگر یہ اضافہ نہ ہوتا تو پیٹرول 4.50 روپے تک سستا ہو سکتا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں پیٹرولیم ٹیکس دنیا میں سب سے زیادہ ہیں، مگر ان کا فائدہ عوام کی فلاح پر نہیں ہو رہا۔ حکومت ٹیکس وصولی کا رونا روتی ہے لیکن کرپشن عروج پر ہے اور ترقیاتی رفتار انتہائی سست ہے۔

Comments

Comments are closed.