BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

سندھ ہائی کورٹ نے سوئی سدرن کیپٹل ٹیرف کو غیر آئینی قرار دے دیا

  • عدالت نے اب تک وصول کئے گئے واجبات کو آئندہ بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کی ہدایت کردی
شائع اپ ڈیٹ

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے انڈسٹریز پر سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے کیپٹل ٹیرف کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیدیا۔

ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو انڈسٹریز پر سوئی سدرن کے کیپٹو ٹیرف کے نفاذ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے ٹیرف کے خلاف دائر درخواستیں منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ اس کا نفاذ آئین اور قانون کے منافی ہے۔

درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا کہ فروری 2025 میں عائد کیے گئے کیپٹل ٹیرف کی وجہ سے پیداواری لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا اور صنعتی یونٹس کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

صنعتوں کی نمائندگی کرنے والے درخواست گزاروں نے دلیل دی کہ اس ٹیرف کی وجہ سے صنعتی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں اور بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت برآمدات اور روزگار پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔

سماعت کے دوران عدالت نے اب تک وصول کئے گئے واجبات کو آئندہ بلوں میں ایڈجسٹ کرنے کی ہدایت کردی۔

Comments

Comments are closed.