پاکستان
شارع فیصل پر گاڑیوں کی رفتار کی نئی حدیں نافذ
- شارع فیصل پر کاروں اور موٹر سائیکلوں کے لیے حد رفتار 70 کلومیٹر فی گھنٹہ مقررجبکہ ہیوی ٹریفک کے لیے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ ہی برقرار رکھی گئی ہے









































