BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی گورنر سندھ سے ملاقات ، کراچی تا روہڑی ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن پر تبادلہ خیال

  • وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے بھی ملاقات ، طویل مدتی تعاون کے لیے 25 سالہ پارٹنرشپ فریم ورک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ہفتے کو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ملاقات کی، جس میں کراچی سے روہڑی تک 480 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کو 2 ارب ڈالر کی لاگت سے جدید بنانے کے منصوبے پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں پاکستان ریلوے کی سہولیات میں اضافے اور ملکی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر نے گورنر ہاؤس میں قائم شکایتی سیل، راشن مارکی اور قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے تاریخی دفتر کا دورہ بھی کیا۔

اس سے قبل وفاقی وزیر ریلوے نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے بھی ملاقات کی، جس میں صوبے کے 308 ریلوے کراسنگز میں سے 100 کو تبدیل کرنے اور ریلوے نظام کی بحالی کے لیے فوری طور پر 6.6 ارب روپے مختص کرنے کا عہد کیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد دور دراز علاقوں کو جدید اور سستی سفری سہولیات سے جوڑنا اور سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ کم کرنا ہے۔

وفاقی وزیر حنیف عباسی نے کہا کہ وفاق اور سندھ کے درمیان یہ تعاون پاکستان ریلوے کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ کرے گا اور وزارت ریلوے اس منصوبے کے لیے مکمل تکنیکی مدد فراہم کرے گی۔ دونوں فریقین نے طویل مدتی تعاون کے لیے 25 سالہ پارٹنرشپ فریم ورک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر بھی اتفاق کیا۔

Comments

Comments are closed.