BR100 Increased By (0.23%)
BR30 Increased By (0.16%)
KSE100 Increased By (0.17%)
KSE30 Increased By (0.15%)
BAFL 60.54 Increased By ▲ 0.77 (1.29%)
BIPL 24.25 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
BOP 31.23 Decreased By ▼ -0.16 (-0.51%)
CNERGY 11.71 Decreased By ▼ -0.02 (-0.17%)
DFML 15.66 Decreased By ▼ -0.03 (-0.19%)
DGKC 202.01 Decreased By ▼ -2.06 (-1.01%)
FABL 95.85 Decreased By ▼ -0.17 (-0.18%)
FCCL 60.64 Decreased By ▼ -1.07 (-1.73%)
FFL 14.77 Decreased By ▼ -0.02 (-0.14%)
GGL 19.89 Increased By ▲ 0.21 (1.07%)
HBL 308.22 Decreased By ▼ -1.21 (-0.39%)
HUBC 207.02 Increased By ▲ 2.82 (1.38%)
HUMNL 8.39 Decreased By ▼ -0.33 (-3.78%)
KEL 6.34 Increased By ▲ 0.02 (0.32%)
LOTCHEM 24.72 Increased By ▲ 0.03 (0.12%)
MLCF 104.90 Increased By ▲ 0.97 (0.93%)
OGDC 316.21 Increased By ▲ 0.34 (0.11%)
PAEL 35.56 Decreased By ▼ -0.02 (-0.06%)
PIBTL 14.00 Increased By ▲ 0.34 (2.49%)
PIOC 273.53 Increased By ▲ 2.41 (0.89%)
PPL 227.23 Increased By ▲ 1.16 (0.51%)
PRL 80.87 Increased By ▲ 0.59 (0.73%)
SNGP 94.54 Increased By ▲ 0.59 (0.63%)
SSGC 23.75 Decreased By ▼ -0.07 (-0.29%)
TELE 7.48 Decreased By ▼ -0.07 (-0.93%)
TPLP 12.92 Decreased By ▼ -0.07 (-0.54%)
TRG 53.35 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
UNITY 9.33 Increased By ▲ 0.94 (11.2%)
WTL 1.38 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

ستارہ پر آکسائیڈ نے بی ایم آر منصوبے کے تحت پیداواری سرگرمیاں معطل کردیں

  • موسم میں اچانک تبدیلی کے باعث ہونے والے نقصان کو روکنے کے لئے انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

ستارہ پر آکسائیڈ لمیٹڈ (ایس پی ایل) نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ کمپنی نے اپنی پیداواری سرگرمیاں تجدید، جدید کاری اور نظام کی بہتری (بی ایم آر)” کے منصوبے کے تحت عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔

کیمیکل ساز کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جاری کردہ ایک نوٹس میں یہ اطلاع دی۔

نوٹس کے مطابق انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں تاکہ موسم میں اچانک تبدیلی کے باعث ہونے والے نقصان کو روکا جاسکے جس سے نہایت آتش گیر اور قیمتی کیمیکلز کے اخراج کا خطرہ پیدا ہوگیا تھا۔

ستارہ پر آکسائیڈ کے مطابق کمپنی اپنے تمام وسائل حفاظتی اقدامات پر مرکوز کر رہی ہے اور تمام فریقین کو اس بارے میں آگاہ کر رہی ہے۔

پلانٹ اور مشینری، ملازمین اور ماحول کے تحفظ کو اولین ترجیح دیتے ہوئے تمام حفاظتی، ہنگامی اور ماحولیاتی ردعمل کے پروٹوکول مکمل طور پر فعال کر دیے گئے ہیں۔

ستارہ پر آکسائیڈ لمیٹڈ کو کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت پاکستان میں ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر رجسٹر کیا گیا۔

کمپنی کی بنیادی سرگرمی ہائیڈروجن پر آکسائیڈ (H₂O₂) اور ستارہ سیف (جراثیم کش محلول) کی تیاری اور فروخت ہے۔

Comments

Comments are closed.