ایس پی ایل نے اہم اپ گریڈیشن کے بعد معمول کے آپریشنز بحال کردیے شائع 30 ستمبر 2026 03:59pm پلانٹ کے معمول کے آپریشنز اور پیداوار 30 ستمبر 2026 سے دوبارہ شروع کردی گئی ہے، کمپنی
ایس پی ایل کا 61 واں سالانہ اجلاس، مجموعی منافع 1.585 ارب روپے رہا شائع 27 ستمبر 2026 02:43pm کمپنی نے 1.598 ارب روپے قبل از ٹیکس منافع اور 907 ملین روپے خالص منافع رپورٹ کیا، جبکہ فی حصص آمدنی 15.31 روپے رہی
مالی سال 2026: سیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کا قبل از ٹیکس منافع 1.598 ارب روپے ریکارڈ شائع 01 اگست 2026 05:26pm ادارے نے 1,585 ملین روپے کا مجموعی منافع ریکارڈ کیا
شیل اور ٹوٹل انرجیز کے ملک سے انخلا پر ماہرین کی مختلف آرا شائع 25 نومبر 2025 09:08am ماہرین کے مطابق پاکستان میں توانائی کی ریٹیل مارکیٹ سکڑ نہیں رہی بلکہ اس کی ملکیت نئے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو منتقل ہو رہی ہے
ستارہ پر آکسائیڈ نے بی ایم آر منصوبے کے تحت پیداواری سرگرمیاں معطل کردیں شائع 13 نومبر 2025 10:06am موسم میں اچانک تبدیلی کے باعث ہونے والے نقصان کو روکنے کے لئے انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں