BR100 Increased By (1.02%)
BR30 Increased By (1.71%)
KSE100 Increased By (0.58%)
KSE30 Increased By (0.65%)
BAFL 58.65 Increased By ▲ 0.21 (0.36%)
BIPL 25.45 Increased By ▲ 0.25 (0.99%)
BOP 34.23 Increased By ▲ 0.24 (0.71%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.96 Increased By ▲ 0.12 (0.58%)
DGKC 197.81 Increased By ▲ 4.84 (2.51%)
FABL 89.78 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 53.80 Increased By ▲ 0.97 (1.84%)
FFL 18.03 Increased By ▲ 0.08 (0.45%)
GGL 19.95 Increased By ▲ 0.98 (5.17%)
HBL 286.00 Increased By ▲ 0.50 (0.18%)
HUBC 215.78 Increased By ▲ 1.40 (0.65%)
HUMNL 11.00 Increased By ▲ 0.12 (1.1%)
KEL 8.07 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
LOTCHEM 27.59 Decreased By ▼ -0.30 (-1.08%)
MLCF 87.90 Increased By ▲ 1.39 (1.61%)
OGDC 324.25 Increased By ▲ 4.29 (1.34%)
PAEL 39.95 Increased By ▲ 0.53 (1.34%)
PIBTL 17.32 Increased By ▲ 0.65 (3.9%)
PIOC 273.90 Increased By ▲ 7.84 (2.95%)
PPL 233.49 Increased By ▲ 5.31 (2.33%)
PRL 34.98 Increased By ▲ 0.30 (0.87%)
SNGP 99.70 Increased By ▲ 0.52 (0.52%)
SSGC 27.20 Increased By ▲ 0.60 (2.26%)
TELE 8.57 Increased By ▲ 0.29 (3.5%)
TPLP 8.78 Increased By ▲ 0.56 (6.81%)
TRG 71.50 Increased By ▲ 1.79 (2.57%)
UNITY 11.66 Decreased By ▼ -0.01 (-0.09%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)
کاروبار اور معیشت

کریسنٹ اسٹار انشورنس کو ایس ای سی پی سے 3 روپے فی شیئر رائٹس ایشو کی منظوری

کریسنٹ اسٹار انشورنس لمیٹڈ (سی ایس آئی ایل) نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اسے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان...
شائع September 26, 2025 اپ ڈیٹ September 26, 2025 12:12pm

کریسنٹ اسٹار انشورنس لمیٹڈ (سی ایس آئی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کمپنی کو 3 روپے فی شیئر کے حساب سے رائٹس ایشو جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

یہ پیش رفت سی ایس آئی ایل کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جمعہ کو جاری کردہ نوٹس میں شیئر کی گئی۔ کمپنی کے مطابق رائٹس ایشو سے حاصل ہونے والی رقم انڈر رائٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ، نئے کاروباری شعبوں میں توسیع اور گزشتہ برسوں میں قائم کی گئی مضبوط بنیاد پر مزید ترقی کے لیے استعمال کی جائے گی۔

یہ اہم پیش رفت اسلام آباد ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کے بعد سامنے آئی جس میں سی ایس آئی ایل کے گارنٹی بزنس کو ختم کرنے کے احکامات کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیا گیا تھا۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کے نتیجے میں گارنٹی بزنس کی بحالی اس کی قانون پر عملدرآمد، ذمہ دار گورننس اور کاروباری تنوع کی پالیسی کا مظہر ہے، جس کا مقصد کسی ایک بزنس کلاس پر انحصار کم کرنا ہے۔

کریسنٹ اسٹار انشورنس لمیٹڈ، جو 1957 میں قائم ہوئی، ایس ای سی پی کے ساتھ رجسٹرڈ ایک انشورنس کمپنی ہے جس کا ادا شدہ سرمایہ 1.077 ارب روپے ہے۔

کمپنی پاکستان بھر میں موٹر، ہیلتھ، فائر، میرین، انجینئرنگ، ٹریول، لائیو اسٹاک، کراپ اور متفرق شعبوں میں جنرل انشورنس کی خدمات فراہم کررہی ہے۔

Comments

Comments are closed.