بلوچستان کے علاقے کوہلو میں فائرنگ سے 11 کان کن جاں بحق
- وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث عناصر کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم ظاہر کیا
بلوچستان کے ضلع کوہلو �یں اتوار کو نا�علو� �سلح افراد نے فائرنگ کرکے کوئلے کی کان �یں کا� کرنے والے ک� از ک� 11 �زدوروں کو قتل کردیا۔
آج نیوز کے �طابق پولیس حکا� نے بتایا کہ واقعہ تحصیل جندران �یں پیش آیا، جہاں ت�ا� جاں بحق افراد کوئلے کی کان �یں �زدوری کرتے تھے۔
ایس پی کوہلو طیب اقبال نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے 11 �زدوروں �یں سے دو کی شناخت ہوگئی ہے، جن کا تعلق ضلع دکی سے تھا، جبکہ باقی 9 افراد کی شناخت کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
وزیراعظ� شہباز شریف نے کوہلو �یں �زدوروں کے قتل کی شدید �ذ�ت کرتے ہوئے قی�تی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظ� آفس سے جاری بیان کے �طابق شہباز شریف نے بے گناہ �زدوروں کو نشانہ بنانے کو انتہائی قابل �ذ�ت اور غیر انسانی فعل قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں اور �حنت کشوں کو نشانہ بنانے والے عناصر کو کسی صورت �عاف نہیں کیا جائے گا۔
وزیراعظ� نے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہ�دردی کا اظہار کرتے ہوئے �رحو�ین کے لیے دعائے �غفرت کی۔ انہوں نے �تعلقہ حکا� کو ہدایت کی کہ واقعے �یں �لوث عناصر کی فوری نشاندہی کی جائے اور انہیں انصاف کے کٹہرے �یں لانے کے لیے ت�ا� ضروری اقدا�ات کیے جائیں۔
وفاقی وزیر داخلہ �حسن نقوی نے بھی ح�لے کی �ذ�ت کرتے ہوئے �زدوروں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی۔
انہوں نے بے گناہ �زدوروں کو نشانہ بنانے کو انتہائی سفاکانہ اقدا� قرار دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ �یں �لوث عناصر کسی قس� کی رعایت کے �ستحق نہیں۔