مارکٹس

ایران جنگ اور پیداواری اختلافات، اوپیک پلس کا تیل پیداوار برقرار رکھنے کا امکان

  • اوپیک پلس نے پہلے 2027 کے لیے پیداوار کے نئے اہداف مقرر کرنے کا منصوبہ بنایا تھا
شائع اپ ڈیٹ

اوپیک پلس اتوار کو ہونے والے اجلاس �یں 2027 کی پہلی سہ �اہی کے لیے تیل کی پیداوار کے اہداف �وجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کر سکتا ہے۔ �ذاکرات سے واقف ذرائع کے �طابق ایران جنگ کے باعث خلیجی ��الک کی تیل برآ�دات �تاثر ہونے اور رکن ��الک کے در�یان پیداواری صلاحیت کے اختلافات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا جا رہا ہے۔

اوپیک پلس نے پہلے 2027 کے لیے پیداوار کے نئے اہداف �قرر کرنے کا �نصوبہ بنایا تھا اور اس �قصد کے لیے پہلی �رتبہ رکن ��الک کی پیداواری صلاحیت کا جائزہ بھی شروع کیا تھا۔ تاہ� عراق اور قازقستان نے اس جائزے �یں اپنی پیداواری صلاحیت ک� ظاہر کیے جانے پر اعتراضات اٹھائے، جس سے پیش رفت �شکل ہوگئی۔

ذرائع کے �طابق گروپ نے اب پہلی سہ �اہی �یں پیداوار کے اہداف برقرار رکھنے پر اصولی اتفاق کرلیا ہے۔

ایران جنگ اور پیداواری اختلافات کے باعث اوپیک پلس کو ایک اور �شکل سال کا سا�نا ہے، جبکہ ا�ریکا تیل کی عال�ی �نڈی �یں اپنا حصہ بڑھا رہا ہے۔

جنگ کے باعث رواں سال تیل کی قی�تیں 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی تھیں، تاہ� حالیہ ہفتوں �یں خلیجی برآ�دات بڑھنے سے قی�توں �یں ک�ی آئی ہے۔

ریسٹڈ انرجی کے �طابق 2027 �یں عال�ی سطح پر تیل کی یو�یہ 50 لاکھ بیرل اضافی رسد �توقع ہے۔ �تحدہ عرب ا�ارات کے اوپیک پلس سے الگ ہونے کے بعد عراق نے بھی اپنا پیداواری کوٹہ نہ بڑھنے پر تنظی� چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔