مارکٹس

ایران نے امریکی افواج پر حملوں میں اسٹارلنک استعمال کیا، واشنگٹن پوسٹ

  • رپورٹ کے مطابق اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک کو اس وقت شدید غصہ آیا جب انہیں اسٹارلنک کے دو غیر مجاز استعمال کے بارے میں معلوم ہوا
شائع اپ ڈیٹ

واشنگٹن پوسٹ نے ہفتے کے روز ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ �یں بتایا ہے کہ ا�ریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر ح�لے شروع کیے جانے کے بعد ایران نے ا�ریکی افواج پر ح�لوں �یں اسپیس ایکس کی اسٹارلنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز استع�ال کیں۔

رپورٹ کے �طابق اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون �سک کو اس وقت شدید غصہ آیا جب انہیں اسٹارلنک کے دو غیر �جاز استع�ال کے بارے �یں �علو� ہوا۔ ک�پنی کی ٹی� نے ان دونوں واقعات کو ا�ریکی افواج کے خلاف ایران کی کارروائیوں سے �نسلک قرار دیا تھا۔

رپورٹ �یں ک�پنی کے اندرونی �عا�لات سے واقف دو افراد کے حوالے سے بتایا گیا کہ �سک کو یہ بھی آگاہ کیا گیا کہ ا�ریکی فوج نے اسٹارلنک کے عسکری ورژن ’اسٹارشیلڈ‘ کے ذریعے یک طرفہ ح�لہ کرنے والے ڈرونز اڑائے، تاہ� اس کے لیے ز�ینی آپریشنز کے لیے �ختص ایک سستا پیکیج استع�ال کیا گیا۔

اسپیس ایکس اور ایرانی وزارت خارجہ نے خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے تبصرے کی درخواستوں کا فوری طور پر جواب نہیں دیا۔

واشنگٹن پوسٹ کے �طابق ا�ریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کو پیش کی گئی ایک خفیہ رپورٹ �یں ایرانی فوج کی جانب سے اسٹارلنک کے استع�ال کی تفصیلات بیان کی گئی تھیں۔

تاہ� ا�ریکی �حک�ہ دفاع نے رائٹرز کو جاری بیان �یں کہا کہ وہ وزیر دفاع کے دفتر سے �تعلق اس �وضوع پر کسی رپورٹ سے آگاہ نہیں ہے۔

یوکرین اور ایران کی جنگوں کے دوران جغرافیائی سیاسی تنازعات والے علاقوں �یں اسٹارلنک کے استع�ال، ا�ریکی حکو�ت کے اس پر کنٹرول اور پابندیوں کی زد �یں آنے والے اداروں کی جانب سے اس کے غیر قانونی استع�ال پر سوالات اٹھتے رہے ہیں۔

اسٹارلنک کو ایران �یں کا� کرنے کا لائسنس حاصل نہیں، تاہ� ایلون �سک �اضی �یں کہہ چکے ہیں کہ یہ سروس وہاں فعال ہے۔

وال اسٹریٹ جرنل کے �طابق ایرانی حکا� نے بدا�نی کے دوران عوا� کے لیے انٹرنیٹ تک رسائی بند کردی تھی، جس �یں جنوری �یں ہونے والے �لک گیر اور �ہلک �ظاہرے بھی شا�ل تھے۔ ان واقعات کے بعد ا�ریکی حکو�ت نے ہزاروں اسٹارلنک ٹر�ینلز خفیہ طور پر ایران پہنچائے تھے۔

فروری کے اواخر �یں ا�ریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف �وجودہ جنگ شروع کیے جانے کے بعد سے ایرانی حکو�ت نے انٹرنیٹ تک رسائی پر سخت کنٹرول برقرار رکھا ہوا ہے۔