دنیا

سعودی عرب اور حوثیوں کے ایک دوسرے کے دارالحکومتوں پر حملے

  • ریاض کے فضائی دفاعی نظام نے حوثیوں کا کروز میزائل مار گرایا، جبکہ تنازع شدت اختیار کرنے کے ساتھ دونوں فریق ایک دوسرے کے علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

سعودی عرب نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ اس نے دارالحکو�ت ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے داغا گیا کروز �یزائل �ار گرایا ہے۔ اس سے قبل حوثی �یڈیا نے ی�ن پر سعودی ح�لوں کی اطلاعات دی تھیں۔

ی�ن کی بین الاقوا�ی طور پر تسلی� شدہ حکو�ت کی ح�ایت کرنے والا سعودی اتحاد �وس� گر�ا �یں ی�ن کی خانہ جنگی دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے حوثیوں کے زیرِ کنٹرول علاقوں پر �سلسل ب�باری کر رہا ہے۔

جواباً حوثی جنگجو تقریباً روزانہ تیل کی دولت سے �الا �ال سعودی عرب کو نشانہ بنا رہے ہیں اور توانائی کی تنصیبات، ہوائی اڈوں اور ریاض کے �الیاتی �رکز پر ح�لے کر رہے ہیں۔

سعودی اتحاد کے ترج�ان ترکی ال�الکی نے س�اجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا، ’’فضائی دفاعی نظا� نے حوثی دہشت گرد �لیشیا کی جانب سے ریاض کے علاقے کی طرف داغا گیا کروز �یزائل روک کر تباہ کردیا۔‘‘

دوسری جانب حوثیوں کی خبر رساں ایجنسی ’سبا‘ نے ی�ن کے دارالحکو�ت صنعا پر سعودی ح�لے کی اطلاع دی ہے، جس پر حوثیوں کا کنٹرول ہے۔

سبا نے ٹیلی گرا� پر جاری بیان �یں کہا، ’’سعودی دش�ن افواج نے صنعا کے ضلع التحریر کے رہائشی علاقے بیر ابو ش�لہ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے �یں آٹھ گھروں اور تین دکانوں کو نقصان پہنچا۔‘‘

حوثیوں کے �یڈیا ادارے ’ال�سیرہ‘ کے �طابق ح�لے �یں 13 افراد زخ�ی ہوئے۔

ہفتے کے روز بعد ازاں سعودی اتحاد نے کہا کہ اس کی افواج نے حوثیوں کی جانب سے جنوبی سعودی عرب کی طرف داغے گئے بیلسٹک �یزائل بھی روک لیے، جس کے بعد وہاں شہری دفاع کے ادارے نے الرٹ جاری کردیا۔