وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی چینی خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلا باز سے گفتگو
- وزیراعظم نے کہا کہ خلا سے علی جو علم اور تجربہ واپس لائیں گے، وہ پاکستان کی سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بہترین کارکردگی کے حصول کی کوششوں میں ایک اہم باب کا اضافہ ہوگا
وزیراعظ� شہباز شریف اور چیف آف آر�ی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر نے ہفتے کے روز پاکستان کے پہلے خلا باز �ح�د ذیشان علی سے براہِ راست گفتگو کی، جو اس وقت چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر �وجود ہیں۔
یہ رابطہ اسلا� آباد �یں خلائی و بالائی فضائی تحقیق کے ادارے (سپارکو) کے دورے کے دوران کیا گیا۔
ذیشان علی کی کا�یابی پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظ� نے کہا کہ ان کا خلائی سفر پاکستان کے انسانی خلائی پرواز پروگرا� کی ابتدا ہے اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں �یں �لک کے بڑھتے ہوئے عزائ� کی عکاسی کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خلا سے علی جو عل� اور تجربہ واپس لائیں گے، وہ سائنس، ٹیکنالوجی اور �تعلقہ شعبوں �یں بہترین کارکردگی حاصل کرنے کی پاکستان کی کوششوں �یں ایک اہ� باب کا اضافہ ہوگا۔
شہباز شریف نے کہا کہ یہ �شن اس عز� کا اظہار ہے کہ پاکستان بیرونی خلا کو پُرا�ن �قاصد اور انسانیت کی اجت�اعی فلاح و بہبود کے لیے استع�ال کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ چینی خلا بازوں کے ساتھ علی کے سائنسی تجربات سے نہ صرف پاکستان بلکہ عال�ی سائنسی برادری کو بھی فائدہ پہنچے گا۔
پاکستان اور چین کے تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظ� نے کہا کہ دونوں ��الک کی دیرینہ دوستی، جسے اکثر ہ�الیہ سے بلند اور س�ندروں سے گہری قرار دیا جاتا ہے، اب آس�انوں سے بھی آگے بڑھ چکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ تاریخی خلائی �شن پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیا� کی 75ویں سالگرہ کے �وقع پر انجا� دیا گیا ہے۔
وزیراعظ� نے دوطرفہ تعلقات �ضبوط بنانے کے لیے چینی صدر شی جن پنگ کی قیادت اور عز� پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چین کی جانب سے اپنے خلائی پروگرا� �یں پاکستان کو پہلا غیر �لکی شراکت دار بنانے کا فیصلہ ایک غیر �ع�ولی اقدا� ہے، جسے پاکستانی عوا� ہ�یشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔
انہوں نے ز�ین کے �دار �یں پہنچنے والے پہلے پاکستانی بننے پر ذیشان علی کو �بارک باد دی اور ان کے چینی ساتھی خلا بازوں کو بھی نیک خواہشات پیش کیں۔ انہوں نے اس اعت�اد کا اظہار کیا کہ پاکستان اس تاریخی کا�یابی کی بنیاد پر خلائی تحقیق کے شعبے �یں �زید پیش رفت کرے گا۔
فیلڈ �ارشل عاص� �نیر نے بھی ذیشان علی کو �بارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور اس کی �سلح افواج کو ان کی کا�یابی پر فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ چینی خلائی اسٹیشن پر ذیشان علی کی �وجودگی پاکستان اور چین کے دیرینہ تزویراتی تعاون پر �بنی تعلقات کی �ضبوطی کا �ظہر ہے۔
دوطرفہ تعلقات کو بے �ثال قرار دیتے ہوئے آر�ی چیف نے کہا کہ دونوں ��الک کی دوستی، جسے روایتی طور پر ہ�الیہ سے بلند، س�ندروں سے گہری اور شہد سے �یٹھی قرار دیا جاتا ہے، اب کائنات کی وسعتوں کی طرح لا�حدود ہوچکی ہے۔
گفتگو کے دوران ذیشان علی نے کہا کہ ز�ین کے �دار �یں پہنچنے والے پاکستان کے پہلے خلا باز اور چین کے خلائی اسٹیشن �یں داخل ہونے والے پہلے بین الاقوا�ی خلا باز کی حیثیت سے �لک کی ن�ائندگی کرنا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔
پاکستان ایئر فورس کے 40 سالہ سابق پائلٹ نے کہا کہ ت�ا� سرگر�یاں �نصوبے کے �طابق جاری ہیں اور وہ اپنی ذ�ہ داریاں پوری کرنے اور سائنسی تحقیق کا کا� قو� کی توقعات کے �طابق انجا� دینے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا، ’’یہاں سب کچھ بہت اچھا اور �نصوبے کے �طابق جاری ہے، اور �یں اپنی ذ�ہ داریاں اور سائنسی تحقیق کا کا� پوری قو� کی توقعات کے �طابق انجا� دینے کی بھرپور کوشش کررہا ہوں۔‘‘
نوجوانوں کو تعلی�، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں �یں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتے ہوئے ذیشان علی نے ا�ید ظاہر کی کہ پاکستان کی آئندہ نسل کے خلا باز، انجینئرز اور سائنس دان خلا �یں �زید دور تک سفر کریں گے اور انسانیت کی بہتری کے لیے تحقیق �یں اپنا کردار ادا کریں گے۔
انہوں نے کہا، ’’�جھے ا�ید ہے کہ خلا بازوں، انجینئرز اور سائنس دانوں کی اگلی نسل خلا �یں �زید دور تک سفر کرے گی اور انسانیت کی بھلائی کے لیے �زید تحقیق کرے گی۔‘‘
اس سے قبل سپارکو کے چیئر�ین نے بتایا کہ ذیشان علی پاکستانی جا�عات کے تیار کردہ چار سائنسی تجربات کریں گے۔
انہوں نے �زید کہا کہ �لک کی اعلیٰ قیادت کی ح�ایت سے پاکستان کا خلائی پروگرا� �سلسل آگے بڑھ رہا ہے۔
ذیشان علی کو اپریل 2026 �یں چین کے انسانی خلائی پرواز کے پروگرا� کی تربیت کے لیے �نتخب کیا گیا تھا۔ وہ �نتخب ہونے والے دو پاکستانی ا�یدواروں �یں شا�ل تھے، جبکہ ان کے ساتھی پائلٹ خر� داؤد �تبادل ا�یدوار ہیں۔ انہوں نے بیجنگ �یں چین کے خلائی �رکز �یں سات �اہ تربیت حاصل کی، جس کے دوران انہیں خلائی جہاز کے نظا�، خلائی اسٹیشن کے آپریشنز، سائنسی طریقہ کار، ہنگا�ی صورت حال سے ن�ٹنے اور چینی زبان کی خصوصی تربیت دی گئی۔
وہ اس �شن �یں سائنسی تجربات اور تحقیقی سرگر�یوں پر توجہ �رکوز کرتے ہوئے پے لوڈ اسپیشلسٹ کی حیثیت سے خد�ات انجا� دے رہے ہیں۔ وہ پاکستان اور چین کے چار �شترکہ تحقیقی �نصوبوں �یں حصہ لے رہے ہیں، جن کا تعلق �ادّوں کی سائنس اور حیاتیاتی ٹیکنالوجی سے ہے۔
ان �نصوبوں �یں گرافین پر �بنی �رکب �واد، خود �ر�ت ہونے والے کاربن فائبر �رکبات، بے وزنی کی کیفیت �یں کوئنوا کے بیجوں پر اثرات اور خردبینی کائی (�ائیکرو الجی) اور سائنو بیکٹیریا سے �تعلق تحقیقات شا�ل ہیں۔