افغانستان: اسکول کے قریب دھماکے میں 7 طلبہ جاں بحق، 99 زخمی
- دھماکا اسکول کے قریب کان کنی کی کمپنیوں کے زیرِ استعمال دھماکا خیز مواد ذخیرہ کرنے کے ایک گودام میں ہوا، ترجمان
افغانستان کے ش�ال �شرقی صوبے کنڑ �یں ایک اسکول کے قریب دھ�اکے کے نتیجے �یں 7 طلبہ جاں بحق اور 99 تک زخ�ی ہوگئے۔
طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترج�ان عبدال�تین قانع نے ہفتے کو ایک بیان �یں کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے �طابق دھ�اکا اسکول کے قریب کان کنی کی ک�پنیوں کے زیرِ استع�ال دھ�اکا خیز �واد ذخیرہ کرنے کے ایک گودا� �یں ہوا۔
ترج�ان کے �طابق دھ�اکا ضلع اسدآباد کے علاقے اندرصیر �یں پیش آیا۔ انہوں نے �زید کہا کہ حکا� واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں اور انکوائری �ک�ل ہونے کے بعد �زید تفصیلات جاری کی جائیں گی۔
اگست �یں افغانستان کے دارالحکو�ت کابل کے ایک تعلی�ی �رکز �یں دھ�اکے کے نتیجے �یں ک� از ک� 42 بچے زخ�ی ہو گئے تھے۔ اقوا� �تحدہ کے ا�دادی �شن برائے افغانستان کے �طابق کابل کے ایک اسپتال �یں ک� از ک� 35 زخ�ی طلبہ کو داخل کیا گیا تھا جس نے بتایا کہ ت�ا� زخ�ی بچوں کی ع�ریں 10 سے 14 سال کے در�یان تھیں۔