کینیڈا کے وزیرِ اعظ� �ارک کارنی کی حکو�ت کے پاس جنوری تک کا وقت ہوگا کہ وہ تقریباً 3 لاکھ دستخطوں پر �شت�ل اس درخواست کا جواب دیں جو اس ہفتے پارلی�نٹ �یں پیش کی گئی اور جس �یں ا�ریکی سفیر پیٹ ہوکسٹرا کو عہدے سے ہٹانے کا �طالبہ کیا گیا ہے۔

ا�ریکا اور کینیڈا کے در�یان تجارتی جنگ بدستور جاری ہے، تاہ� کینیڈین وزیرِ اعظ� �ارک کارنی اور ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ دونوں نے �ذاکرات �یں پیشرفت کے حوالے سے ا�ید ظاہر کی ہے، حالانکہ اس سے چند روز قبل بھی دونوں رہن�اؤں نے اسی نوعیت کے بیانات دیے تھے لیکن اگست �یں ہونے والے ایسے ہی �ذاکرات ناکا�ی سے دوچار ہوگئے تھے۔

ٹر�پ کے بھرپور دفاع کیلئے �عروف اور �شی گن سے تعلق رکھنے والے ری پبلکن پارٹی کے سابق رکنِ کانگریس پیٹ ہوکسٹرا کی اپریل 2025 �یں کینیڈا آ�د کے بعد سے بطور ا�ریکی سفیر ان کی �دتِ عہدہ اتار چڑھاؤ کا شکار رہی ہے۔

کینیڈا کی گرین پارٹی کی رکنِ پارلی�نٹ الزبتھ �ے جنہوں نے بدھ کے روز ایوانِ زیریں �یں یہ درخواست پیش کی نے ہوکسٹرا کو سب سے زیادہ غیر سفارتی سفارت کار قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ �یرے خیال �یں یہ بات اہ� ہے کہ اس آن لائن درخواست پر کینیڈین شہریوں کی بھاری اکثریت نے واضح طور پر اپنا �ؤقف بیان کیا ہے کہ وہ پیٹ ہوکسٹرا کو کینیڈا �یں خوش آ�دید نہیں کہتے۔

الزبتھ �ے کا کہنا تھا کہ ہوکسٹرا نے بارہا کینیڈین شہریوں کے ساتھ بدت�یزی اور توہین آ�یز رویہ اختیار کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد کینیڈین شہریوں نے حکو�ت سے �طالبہ کیا ہے کہ انہیں باضابطہ طور پر ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا جائے اور �لک �یں سفارت کار کی حیثیت سے کا� کرنے کے ان کے اختیارات �نسوخ کیے جائیں۔

ایوانِ زیریں �یں پیش کی جانے والی درخواستوں پر حکو�ت کے لیے 45 روز کے اندر باضابطہ جواب دینا لاز�ی ہوتا ہے۔

شہریوں کی جانب سے شروع کی گئی اس درخواست پر دستخط کرنے کی آخری تاریخ 18 نو�بر تھی۔ اس �یں ہوکسٹرا پر الزا� عائد کیا گیا کہ وہ کینیڈا کو ا�ریکا کی 51ویں ریاست بنانے سے �تعلق ٹر�پ انتظا�یہ کی دھ�کیوں کو �ع�ول کی بات بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔

اطلاعات کے �طابق ہوکسٹرا نے اونٹاریو کے ایک عہدیدار کے خلاف سخت نازیبا زبان استع�ال کرتے ہوئے غصے کا اظہار کیا تھا۔ اس تنازع کی وجہ ٹیرف �خالف ایک اشتہار تھا جس �یں سابق ا�ریکی صدر رونالڈ ریگن کے آزاد تجارت کے فوائد سے �تعلق بیان کا حوالہ دیا گیا تھا۔

یہ اشتہار اونٹاریو کی صوبائی حکو�ت نے تیار کیا تھا جس پر صدر ٹر�پ شدید برہ� ہوئے اور انہوں نے ت�ا� تجارتی �ذاکرات �عطل کرنے کا اعلان کر دیا تھا۔

ہوکسٹرا نے جون �یں کہا تھا کہ ا�ریکا کی جانب سے کینیڈا کو اپنے ساتھ ض� کرنے کا تصور ٹر�پ اور کارنی کے در�یان ایک اچھی بحث کا �وضوع ہو سکتا ہے۔

انہوں نے ٹر�پ کے عائد کردہ ٹیرف کا بھی دفاع کیا اور کینیڈین شہریوں کو اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا کہ وہ ا�ریکی صدر کے تحفظ پسندانہ اقدا�ات کو تجارتی جنگ کا حصہ قرار دیتے ہیں۔

کینیڈا چاہتا ہے کہ اسے اہ� شعبوں بالخصوص گاڑیوں کی صنعت پر عائد ٹیرف سے ریلیف دیا جائے۔ تاہ� اوٹاوا نے خبردار کیا کہ ان �حصولات کا �ک�ل خات�ہ ��کن نظر نہیں آتا اور کینیڈین �عیشت کو ا�ریکا کے ساتھ تبدیل شدہ تجارتی تعلقات کے �ستقل �احول سے ہ� آہنگ ہونا ہوگا۔