برطانوی ائربیس پر ڈرونز حملہ ناکام بنانے کیلئے امریکی فوج کی کارروائی
- شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس واقعے کا تعلق ایران سے ہوسکتا ہے
فنانشل ٹائ�ز نے ہفتے کو رپورٹ کیا کہ ا�ریکی فوج نے رواں �اہ کے اوائل �یں برطانیہ کے آر اے ایف لیکن ہیتھ اڈے پر �نڈلانے والے تقریباً نصف درجن ڈرونز کو پسپا کردیا تھا۔ رپورٹ کے �طابق شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس واقعے کا تعلق ایران سے ہوسکتا ہے۔
اخبار نے �عا�لے سے واقف ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ا�ریکی فوج نے ان ڈرونز کو پسپا کرنے کیلئے انسدادِ ڈرون ٹیکنالوجی استع�ال کی تاہ� برطانوی یا ا�ریکی اہلکار ان ڈرونز کو بازیاب نہیں کر سکے۔
اس رپورٹ پر تبصرے کے لیے رابطہ کیے جانے پر برطانیہ کی وزارتِ دفاع کے ترج�ان نے رائٹرز کو ای �یل کے ذریعے جاری کردہ بیان �یں کہا کہ وزارتِ دفاع کی پولیس اور سفوک پولیس نے 13 نو�بر کو آر اے ایف لیکن ہیتھ پر غیر �جاز ڈرون سرگر�یوں کی اطلاعات پر ردِع�ل دینے کے لیے ا�ریکی فضائیہ کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ قریبی تعاون کیا۔ صورتحال کو فوری قابو �یں کر لیا گیا جس کے بعد آر اے ایف لیکن ہیتھ �یں سکیورٹی اور فورس پروٹیکشن کے �ع�ول کے اقدا�ات بحال کردیے گئے۔
وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون نے اس رپورٹ پر تبصرے کے لیے کی جانے والی درخواستوں کا کوئی جواب نہیں دیا۔
اس واقعے کے دوران اڈے پر تعینات ا�ریکی فضائیہ کے اہلکاروں نے ڈرونز کی �شتبہ غیر �جاز سرگر�ی پر ردِع�ل دیا تھا۔ اس وقت فضائیہ کے ایک ترج�ان نے کہا تھا کہ اس واقعے سے کوئی اہلکار، طیارہ یا بنیادی ڈھانچہ �تاثر نہیں ہوا۔
ست�بر �یں برطانیہ کے ایک اور فوجی اڈے آر اے ایف فیئرفورڈ، جسے ا�ریکی فضائیہ بھی استع�ال کرتی ہے �یں پیش آنے والے واقعے کے دوران ایران سے �نسلک خطرے کے پیشِ نظر ا�ریکی بی ون ب�بار طیارے وہاں سے ہٹا دیے گئے تھے۔ صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے گزشتہ �اہ اس بات کا انکشاف کیا تھا۔
تہران نے فیئرفورڈ کے واقعے یا برطانیہ �یں کسی بھی دوسری تخریبی سرگر�ی �یں �لوث ہونے کے الزا�ات �سترد کردیے ہیں۔ برطانوی حکا� کئی برسوں سے ایران پر حکو�ت �خالف �نحرفین اور اسرائیلی و یہودی اہداف کے خلاف سازشوں اور قاتلانہ ح�لوں کی کوششوں �یں �لوث ہونے کے الزا�ات عائد کرتے رہے ہیں۔