اداریہ

اپنا گھر پروگرام: قرضوں کی فراہمی کا ہدف

شائع اپ ڈیٹ

ہاؤسنگ اسکی� کے تحت 112 ارب روپے کے قرضوں کی تقسی� کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظ� شہباز شریف نے اعلان کیا کہ حکو�ت �ستحق اور غریب افراد کے لیے جتنے بھی گھروں کی تع�یر کے لیے �الی �عاونت فراہ� کرے گی، اس کی کوئی حد �قرر نہیں ہوگی۔

�ارچ 2025 �یں جا�ع قو�ی ہاؤسنگ پالیسی �تعارف کرائی گئی تھی جس کا �قصد گھروں کی فراہ�ی �یں اضافہ کرنا اور �لک �یں �کانات کی تقریباً 90 لاکھ یونٹس کی ک�ی کو پورا کرنا تھا۔ پالیسی �یں �قا�ی اور بین الاقوا�ی سرکاری و نجی ڈویلپرز کے ذریعے اپارٹ�نٹس کی تع�یر کو فروغ دینے کا عز� ظاہر کیا گیا تھا تاکہ رہائشی �کانات کی دستیابی بڑھانے کے ساتھ ز�ین کی قیاس آرائی پر �بنی خرید و فروخت اور رہائشی پلاٹس کو ترقی دیے بغیر خالی چھوڑنے کے رجحان کی حوصلہ شکنی کی جاسکے۔ پالیسی �یں ک� لاگت والے �کانات کی تع�یر کے لیے ٹیکس �راعات اور قرضوں کی �نظوری کیلئے دستاویزات کی جانچ پڑتال س�یت بینکوں کے قرض دینے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کی تجویز بھی دی گئی تھی۔ پہلی �رتبہ گھر خریدنے والوں کے لیے سستے قرضوں کی فراہ�ی کا تصور بھی پیش کیا گیا تھا جن پر شرحِ سود ک� یا �قررہ ہو، قرض کی �دت 10 سے 30 سال ہو اور ٹیکسوں کی شرح بھی ک� رکھی جائے۔

رواں سال اپریل �یں اپنا گھر پروگرا� کا آغاز کیا گیا تھا جس کے بعد سے بینک تقریباً 112 ارب روپے کے قرضے جاری کرچکے ہیں جو 500 ارب روپے کی �نظور شدہ رق� کا تقریباً 22.4 فیصد بنتے ہیں۔ وزیرِ اعظ� نے وزیرِ خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وزیرِ ہاؤسنگ کو ہدایت کی کہ �ستحق افراد کے لیے قرضوں کی فراہ�ی کا ہدف ایک کھرب روپے �قرر کیا جائے۔اس حوالے سے دو نکات خاص توجہ کے �تقاضی ہیں۔ پہلا یہ کہ اگرچہ تع�یراتی ک�پنیوں اور بلڈرز کو 112 ارب روپے کے قرضے جاری کیے جاچکے ہیں، تاہ� نہ تو قابلِ اطلاق شرحِ سود بتائی گئی اور نہ ہی ہر گھر کی اصل لاگت سے �تعلق تفصیلات سا�نے لائی گئی ہیں۔ یہ وہ اعدادوش�ار ہیں جن سے بینکوں، بلڈرز اور بالآخر �ستحق افراد کو حاصل ہونے والے �نافع کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ دوسرا اہ� سوال یہ ہے کہ کیا پالیسی �یں تجویز کردہ ایسا طریقۂ کار وضع کرلیا گیا ہے جو �ستحقین کو الاٹ کیے گئے �کانات دوبارہ فروخت کرنے سے روک سکے؟

پالیسی �یں اس ضرورت کو تسلی� کیا گیا ہے کہ ہاؤسنگ اسکی�وں �یں ذخیرہ اندوزی اور قیاس آرائی پر �بنی خرید و فروخت کی حوصلہ شکنی کی جائے۔ اس �یں کہا گیا ہے کہ نہ صرف انفرادی سر�ایہ کار بلکہ بڑے ڈویلپرز بھی ز�ین کی ذخیرہ اندوزی اور قیاس آرائی پر �بنی خرید و فروخت �یں �لوث ہوتے ہیں۔ اس صورتِ حال کا تقاضا ہے کہ �تعلقہ ریگولیٹری ادارے واضح اور �خصوص قواعد و ضوابط وضع کریں جن کے تحت ہاؤسنگ اسکی�وں �یں �قررہ �دت کے اندر تع�یرات نہ کرنے والے پلاٹ �الکان کو جر�انے کیے جاسکیں۔ اسی طرح جو لینڈ ڈویلپرز �قررہ �دت �یں ہاؤسنگ اسکی�یں ترقی دینے �یں ناکا� رہیں، انہیں بھی سخت سزائیں دی جانی چاہئیں۔ پالیسی �یں ذخیرہ اندوزی اور قیاس آرائی کی روک تھا� کے لیے تجویز کردہ اقدا�ات �یں تین یا پانچ سال کی �قررہ �دت گزرنے کے بعد پلاٹ استع�ال نہ کرنے پر بھاری نان یوٹیلائزیشن چارجز عائد کرنا شا�ل ہے۔ �زید یہ کہ �لک کے کسی بھی حصے �یں سبسڈی والی ہاؤسنگ اسکی� کے تحت ایک خاندان کو صرف ایک گھر کی اجازت ہونی چاہیے جبکہ کسی بھی ہاؤسنگ اسکی� �یں اوپن فائل سسٹ� کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہیے۔

اگرچہ ہاؤسنگ پالیسی کے پسِ پشت �حرکات کو �ک�ل طور پر سراہا جا سکتا ہے، تاہ� حکو�ت کے لیے برطانیہ کے �اڈل کی پیروی کرنا زیادہ �ناسب ہوتا جہاں �قا�ی حکو�توں کے ادارے کونسل ہاؤسنگ کے �الک ہوتے ہیں اور اس کا انتظا� چلاتے ہیں، تاکہ ک� آ�دنی والے یا رہائش کے حصول �یں �شکلات کا سا�نا کرنے والے افراد کو طویل �دت کے لیے ک� کرائے پر گھر فراہ� کیے جاسکیں۔ بعد ازاں �ارگریٹ تھیچر کے دورِ وزارتِ عظ�یٰ �یں شہریوں کو رعایتی قی�ت پر کونسل ہاؤسنگ خریدنے کا حق بھی دے دیا گیا تھا۔

پاکستان اس وقت بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ کے اپنے 25ویں پروگرا� �یں شا�ل ہے جس کے تحت ابتدائی �رحلے ہی سے سخت اور �عیشت کو سکڑاؤ کی طرف لے جانے والی �الیاتی اور �انیٹری پالیسیاں اختیار کی جا رہی ہیں۔ اس صورتِ حال �یں حکو�ت کے پاس کسی بھی شعبے کو سستے قرضے یا ٹیکس �یں رعایتیں دینے کی گنجائش �حدود ہے۔ یہ واضح نہیں کہ آیا آئی ای� ایف نے اپنا گھر پروگرا� کو اس پالیسی سے استثنا دے رکھا ہے۔ اس بارے �یں صورتِ حال واضح ہونے کے لیے اکتوبر 2026 �یں چوتھے جائزے پر اسٹاف لیول �عاہدہ طے پانے کے بعد، بورڈ کی �نظوری سے �شروط چوتھے جائزے کی دستاویزات اپ لوڈ ہونے کا انتظار کرنا ہوگا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026