پاکستان اور آئی ایف سی کے درمیان ہاؤسنگ فنانس اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری پر بات چیت
- وفاقی وزیر اقتصادی امور سینیٹر احد چیمہ سے آئی ایف سی کے مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے علاقائی نائب صدر عماد فاخوری کی ملاقات
وفاقی وزیر اقتصادی ا�ور سینیٹر احد چی�ہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات کی ح�ایت اور نجی شعبے کی سر�ایہ کاری �یں اضافے کے لئے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی)کے ساتھ جاری تعاون کو �زید فروغ دینا ضروری ہے۔
وفاقی وزیر نے یہ بات آئی ایف سی کے �شرق وسطی اور وسطی ایشیا کے علاقائی نائب صدر ع�اد فاخوری سے �لاقات �یں کہی ۔�لاقات �یں پاکستان اور آئی ایف سی کے در�یان تعاون کو �زید �ضبوط بنانے اور �ختلف ترجیحی شعبوں �یں سر�ایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر نے ع�اد فاخوری کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کے پہلے دورے پر خیر�قد� کرتے ہوئے پاکستان �یں آئی ایف سی کے بڑھتے ہوئے پورٹ فولیو اور حکو�ت کے ساتھ روابط کو سراہا۔
�لاقات �یں ہائوسنگ فنانس، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس، بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں کی نجکاری، زراعت اور چھوٹے و در�یانے درجے کے کاروباری اداروں کے لئے �الی سہولتوں س�یت �ختلف شعبوں �یں تعاون پر گفتگو ہوئی۔
وفاقی وزیر نے طویل �دتی ہائوسنگ فنانس کے فروغ، سستے گھروں تک رسائی اور تع�یراتی شعبے کو �الی �عاونت کی فراہ�ی �یں آئی ایف سی کے کردار کی اہ�یت پر زور دیا۔
انہوں نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (پی تھری اے)کے ساتھ قابلِ ع�ل وفاقی پی پی پی �نصوبوں کی تیاری اور ضابطہ جاتی نظا� کو �ضبوط بنانے �یں آئی ایف سی کے تعاون کو بھی سراہا۔
اس �وقع پر ڈسکوز کی نجکاری کے ع�ل اور اس کے بعد انتظا�ی ا�ور �یں آئی ایف سی کی �عاونت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔زراعت کے شعبے �یں جدید ذخیرہ گاہوں، ویلیو چین کی �الی �عاونت اور الیکٹرانک ویئرہائوس کے ذریعے کسانوں کی �الی سہولتوں تک رسائی بہتر بنانے کے ا�کانات کا جائزہ لیا گیا۔
اس �وقع پر ای� ایس ای� ایز کے لئے �الی �عاونت �یں اضافے کو کاروباری سرگر�یوں اور روزگار کے �واقع کے فروغ کے لئے اہ� قرار دیا گیا۔ع�اد فاخوری نے پاکستان کی ترجیحات کی ح�ایت کے لئے آئی ایف سی کے عز� کا اعادہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر کو ہاؤسنگ فنانس، پی پی پیز، ڈسکوز، زراعت اور ای� ایس ای� ای فنانسنگ سے �تعلق جاری اور �جوزہ اقدا�ات سے آگاہ کیا۔
انہوں نے �تعلقہ حکو�تی اداروں کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔وفاقی وزیر احد چی�ہ نے نجی شعبے کی سر�ایہ کاری کے لئے سازگار �احول کی تشکیل اور پاکستان کی ترقی �یں آئی ایف سی کے کردار کو �زید آگے بڑھانے کے لئے حکو�ت کی جانب سے �سلسل تعاون اور سہولت کاری کی یقین دہانی کرائی۔