پاکستان

وزیر اعظم کا مکہ دفاعی اتحاد کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے اور خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے عزم کا...
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے دفاعی تعاون کو �ضبوط بنانے اور خطے �یں ا�ن، سلا�تی اور استحکا� کے فروغ کے عز� کا اعادہ کیا۔

اس عز� کا اعادہ وزیرِ اعظ� شہباز شریف کی �یزبانی �یں ہونے والی ایک �لاقات کے دوران کیا گیا جس �یں سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ سطح کے وفود نے شرکت کی۔ یہ �لاقات �کہ دفاعی اتحاد کے تحت اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی ک�یٹی کے دوسرے اجلاس کے �وقع پر ہوئی۔

�لاقات کے دوران وزیرِاعظ� نے �کہ دفاعی اتحاد کے لیے پاکستان کے پختہ عز� کا اعادہ کیا اور �عاہدے کی شقوں کے �طابق اپنی سلا�تی، خود�ختاری اور علاقائی سال�یت کے تحفظ کے لیے تینوں ��الک کے اتحاد اور �شترکہ عز� کا خیر�قد� کیا۔

انہوں نے ایس-پی ڈی سی کے دوسرے اجلاس کے نتائج پر بھی اط�ینان کا اظہار کیا۔

سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی غیر �تزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے شہباز شریف نے ریاض کو یقین دلایا کہ اسلا� آباد اس کی خود�ختاری، علاقائی سال�یت اور سلا�تی کے تحفظ کے لیے بھرپور ح�ایت فراہ� کرے گا۔

تینوں فریقین نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور خطے �یں دیرپا ا�ن و استحکا� کے لیے �شترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عز� کا اظہار کیا۔

سعودی وفد کی قیادت وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سل�ان بن عبدالعزیز آل سعود نے کی، جبکہ وفد �یں وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حا�د الرویلی بھی شا�ل تھے۔

ترکیہ کے وفد �یں وزیرِ خارجہ حاقان فیدان، وزیرِ قو�ی دفاع یاشار گولر اور چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بایراکتار اوغلو شا�ل تھے۔

پاکستانی وفد �یں نائب وزیرِ اعظ� و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر، وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور قو�ی سلا�تی کے �شیر لیفٹیننٹ جنرل �ح�د عاص� �لک شا�ل تھے۔