وفاقی وزیرِ توانائی کی وزیرِ اعظم کو پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن اجلاس پر بریفنگ
- دونوں ممالک کا بہتر مارکیٹ رسائی، سرمایہ کاری کے عمل میں سہولت اور کاروباری اداروں کے درمیان روابط مضبوط بنا کر تجارتی ہدف کے حصول پر اتفاق
وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے وزیرِ اعظ� شہباز شریف کو پاکستان روس بین الحکو�تی ک�یشن (آئی جی سی) کے 11ویں اجلاس کے نتائج کے بارے �یں بریفنگ دی جو ان کے حالیہ دورۂ �اسکو کے دوران �نعقد ہوا تھا۔
یہ بریفنگ دونوں ��الک کے در�یان 2030 تک دوطرفہ تجارت کا حج� 5 ارب ا�ریکی ڈالر تک بڑھانے کے �عاہدے اور اقتصادی تعاون کے پانچ سالہ پروگرا� (2026-2030) پر دستخط کے بعد دی گئی۔ اس پروگرا� کا �قصد تجارت، سر�ایہ کاری، توانائی، زراعت، صنعت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں �یں باہ�ی تعاون کو فروغ دینا ہے۔
پروگرا� کے ساتھ ساتھ 11ویں بین الحکو�تی ک�یشن کے پروٹوکول پر �اسکو �یں ہونے والے اجلاس کے دوران دستخط کیے گئے جس کی �شترکہ صدارت اویس لغاری اور روس کے وزیرِ توانائی سرگئی تسیولیف نے کی۔
دونوں ��الک نے بہتر �ارکیٹ رسائی، سر�ایہ کاری کے ع�ل �یں سہولت اور کاروباری اداروں کے در�یان روابط �ضبوط بنا کر تجارتی ہدف کے حصول پر اتفاق کیا۔
اسلا� آباد �یں ہونے والے 10ویں اجلاس کی پیش رفت کو آگے بڑھاتے ہوئے دونوں ��الک نے سابقہ وعدوں پر ع�ل درآ�د کا جائزہ لیا اور اقتصادی تعلقات �زید �ستحک� کرنے کے لیے اقدا�ات پر اتفاق کیا۔
تجارت اور سر�ایہ کاری کے شعبے �یں دونوں ��الک نے پاکستان اور یوریشین اکنا�ک یونین کے در�یان آزاد تجارتی �عاہدے کے لیے �شترکہ فزیبلٹی اسٹڈی کی تک�یل کا خیر�قد� کیا۔
پاکستان کا ٹڈاپ اور �اسکو ایکسپورٹ سینٹر دونوں ��الک کے کاروباری اداروں کے در�یان روابط کے فروغ �یں سہولت فراہ� کریں گے جبکہ فریقین اپنے خصوصی اقتصادی زونز �یں سر�ایہ کاری کے لیے دستیاب �راعات سے �تعلق �علو�ات کا تبادلہ بھی کریں گے۔
�ذاکرات �یں توانائی شعبے �یں تعاون کو ن�ایاں اہ�یت حاصل رہی جس �یں تیل اور گیس کی تلاش، ایل این جی کی فراہ�ی اور گیس کی تقسی� کے ا�ور شا�ل تھے۔ پاکستان اپنے ز�ینی اور س�ندری تیل و گیس کے ذخائر �یں سر�ایہ کاری کے �واقع روسی ک�پنیوں کے ساتھ شیئر کرے گا۔ تعاون کا دائرہ توانائی کی بچت کے �عیارات اور کولڈ اسٹوریج کی سہولیات تک بھی بڑھایا جائے گا۔
دونوں ��الک نے دھات سازی، بھاری گاڑیوں، زرعی �شینری اور �عدنیات کی تلاش کے شعبوں �یں صنعتی تعاون کے �واقع کی نشاندہی کی۔
صحت کے شعبے �یں دونوں فریقین نے انسولین کی �قا�ی سطح پر تیاری، کلینیکل ٹرائلز اور ادویات کی رجسٹریشن کے طریقۂ کار کو آسان بنانے کے لیے اقدا�ات پر اتفاق کیا۔
زرعی شعبے �یں تعاون کا �حور �ویشیوں کی افزائشِ نسل، ویٹرنری ویکسینز، �اہی گیری، آبی زراعت اور زرعی �صنوعات کی ویلیو ایڈیشن ہوگا۔
ٹرانسپورٹ شعبے �یں ایک اہ� اقدا� کے طور پر روس کے لیے آز�ائشی �ال بردار ٹرین جلد شروع کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔ دونوں ��الک نے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے، پاکستان ریلوے کے افسران کی تربیت، جدید ذہین ٹرانسپورٹ نظا� اور سڑکوں کو جدید بنانے کے شعبوں �یں بھی تعاون پر اتفاق کیا۔
تعلی� اور سائنس کے شعبوں �یں دونوں فریقین نے اعلیٰ تعلی�، سائنسی و تکنیکی تعاون اور تعلی�ی اسناد و قابلیت کو تسلی� کرنے سے �تعلق تین بین الحکو�تی �عاہدوں پر ع�ل درآ�د تیز کرنے پر اتفاق کیا۔ روس نے پاکستانی طلبہ کے لیے سرکاری فنڈز سے فراہ� کی جانے والی اسکالرشپس کا کوٹہ بھی بڑھا دیا ہے۔
�ذاکرات �یں انفار�یشن ٹیکنالوجی، قدرتی آفات سے ن�ٹنے، ثقافت، سیاحت اور کھیلوں کے شعبوں �یں تعاون پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
دونوں اجلاس کی �شترکہ صدارت کرنے والے رہن�اؤں نے طے شدہ اقدا�ات پر ع�ل درآ�د کے عز� کا اعادہ کیا جبکہ ک�یشن کا 12واں اجلاس 2027 �یں پاکستان �یں �نعقد ہوگا۔
اجلاس کے دوران وفاقی وزیر نے وزیرِ اعظ� کو وزارتِ توانائی سے �تعلق ا�ور پر بھی بریفنگ دی۔
علاوہ ازیں وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے بھی وزیرِ اعظ� سے �لاقات کی اور انہیں ریلوے کے جاری اور �جوزہ ترقیاتی �نصوبوں، ان پر ع�ل درآ�د کی صورتحال اور وزارت سے �تعلق دیگر ا�ور کے بارے �یں آگاہ کیا۔
شہباز شریف نے انہیں ہدایت کی کہ �نصوبوں کی بروقت تک�یل یقینی بنائی جائے اور �قررہ اہداف کے حصول کے لیے �ؤثر اقدا�ات کیے جائیں۔