قو�ی احتساب بیورو (نیب) نے بجلی کی ترسیل کے شعبے کے دو بڑے �نصوبوں �یں �بینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ان �نصوبوں �یں وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)، نیشنل گرڈ ک�پنی (این جی سی) اور دیگر حکا� �لوث ہیں۔ باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ نیب نے پاور ڈویژن سے وضاحتیں طلب کرنے کے ساتھ ساتھ �تعلقہ تحقیقاتی رپورٹس بھی طلب کر لی ہیں۔
حال ہی �یں نیب نے 765 کلو وولٹ داسو-اسلا� آباد ٹرانس�یشن لائن �نصوبے (لاٹ-IV) اور ADB-40 IB-2022 لاٹ II-A (ACSR Bunting Conductor) سے �تعلق سینیٹ کی قائ�ہ ک�یٹی برائے اقتصادی ا�ور کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات اور �سائل پر پاور ڈویژن اور اس کے �اتحت اداروں سے تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔
یہ انکوائری قو�ی احتساب آرڈیننس (این اے او) 1999 کے تحت سینیٹ کی قائ�ہ ک�یٹی برائے اقتصادی ا�ور کی جانب سے �عا�لہ نیب کو بھجوائے جانے کے بعد شروع کی گئی ہے۔
نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ساجد علی نے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے پاور ڈویژن کو ارسال کردہ خط �یں پارلی�انی ک�یٹی کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات اور الزا�ات پر اپنا �ؤقف پیش کرنے کی درخواست کی ہے۔ خط �یں نشاندہی کی گئی کہ یہ �عا�لات پہلے ہی وزارت کے عل� �یں لائے جاچکے ہیں اور �ختلف فور�ز پر ان پر تبادلۂ خیال بھی ہوچکا ہے۔
بیورو نے دونوں �نصوبوں کے حوالے سے کسی بھی فور� کی جانب سے کی جانے والی ت�ا� انکوائریوں اور حقائق �علو� کرنے سے �تعلق رپورٹس کی �صدقہ نقول بھی طلب کی ہیں تاکہ اس �عا�لے کو ترجیحی بنیادوں پر ن�ٹایا جاسکے۔
یہ پیشرفت سینیٹ کی قائ�ہ ک�یٹی برائے اقتصادی ا�ور کی جانب سے اٹھائے گئے سنگین اعتراضات کے پس �نظر �یں سا�نے آئی ہے۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی سربراہی �یں قائ� اس ک�یٹی نے 765 کلو وولٹ اسلا� آباد ویسٹ گرڈ اسٹیشن �نصوبے کے حوالے سے ایک ٹھیکیدار کو ٹیکسوں کی �د �یں �بینہ طور پر ایک ارب 28 کروڑ 20 لاکھ روپے کی غیر قانونی ادائیگی پر اعتراضات اٹھائے تھے۔
سرکاری دستاویزات کے �طابق، ایک اجلاس کے دوران این ٹی ڈی سی کے ڈپٹی �نیجنگ ڈائریکٹر نے ک�یٹی کو این جی سی کے �نیجنگ ڈائریکٹر کی جانب سے تشکیل دی گئی ک�یٹی کے نتائج سے آگاہ کیا۔اس ک�یٹی کو ٹھیکے کی �نظوری اور اس سے �تعلقہ ٹیکسوں کے �عا�لات کے حوالے سے سابقہ حقائق �علو� کرنے والی رپورٹس، سرکاری ریکارڈ اور دستاویزات کا جائزہ لینے کی ذ�ہ داری سونپی گئی تھی۔
تاہ� سینیٹ ک�یٹی کے چیئر�ین نے سخت برہ�ی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ این ٹی ڈی سی کے ڈپٹی �نیجنگ ڈائریکٹر پارلی�انی فور� کو گ�راہ کررہے ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ ک�یٹی نے اپنے گزشتہ اجلاس �یں �تفقہ طور پر اپنی سفارش �نظور کی تھی اور این جی سی کے نئے تعینات ہونے والے �نیجنگ ڈائریکٹر نے ایک ہفتے کے اندر کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔
چیئر�ین نے افسر کو �تنبہ بھی کیا کہ سینیٹ کے قواعد و ضوابط کے تحت ک�یٹی کو گ�راہ کرنے کے سنگین نتائج برآ�د ہوسکتے ہیں۔
اجلاس �یں غور و خوض کے دوران ڈپٹی آڈیٹر جنرل �رتضیٰ خان نے ک�یٹی کو بتایا کہ غیر �لکی �عاونت سے چلنے والے �نصوبے کی تصدیق کے دوران آڈٹ اعتراض اٹھایا گیا تھا۔ اس �عا�لے پر 12 ست�بر 2025 کو �نعقدہ �حک�انہ اکاؤنٹس ک�یٹی کے اجلاس �یں بھی تبادلۂ خیال کیا گیا تھا جبکہ حت�ی طور پر اسے پبلک اکاؤنٹس ک�یٹی کے سا�نے پیش کیا جائے گا۔
تاہ� ک�یٹی کے چیئر�ین نے نشاندہی کی کہ یہ �عا�لہ جیسا کہ بریفنگ �یں بتایا گیا پہلی �رتبہ غیر �لکی فنڈنگ سے چلنے والے �نصوبوں کے آڈٹ کے دوران سا�نے نہیں آیا تھا بلکہ اس پر 19 �ئی، 16 جون اور 30 جون 2025 کو �نعقدہ ک�یٹی کے اجلاسوں �یں تفصیلی بحث ہو چکی تھی۔
انہوں نے �زید کہا کہ �عاہدے کی دستاویزات �یں واضح طور پر درج تھا کہ بولی �یں پیش کردہ نرخوں �یں ت�ا� ٹیکس شا�ل ہیں۔ انہوں نے سب سے ک� بولی دینے والے ٹھیکیدار اور دوسری سب سے زیادہ بولی دینے والے ٹھیکیدار کی پیش کردہ رق� کے در�یان تقریباً 9 ارب روپے کے فرق کی بھی نشاندہی کی۔
ڈائریکٹر جنرل آڈٹ (پاور) عائشہ صدیقہ نے بھی پاور ڈویژن کے حکا� کی جانب سے پہلے دی گئی بریفنگ کی تردید کرتے ہوئے ک�یٹی کو بتایا کہ 30 دس�بر 2025 کو انہیں غلط طور پر آگاہ کیا گیا تھا کہ ان کے دفتر نے ٹیکس کی رق� کا خصوصی آڈٹ کیا تھا اور بعد ازاں یہ �عا�لہ �حک�انہ اکاؤنٹس ک�یٹی �یں طے پا گیا تھا۔
انہوں نے وضاحت کی کہ 12 ست�بر 2025 کو آڈیٹر جنرل �نصوبے کے حقائق کی تصدیق کررہے تھے، اسی دوران پاور ڈویژن نے ٹیکس کے �عا�لے کی بھی تصدیق کرنے کی درخواست کی۔ اس کارروائی کے دوران آڈیٹر جنرل نے �نصوبے �یں ایک اہ� نوعیت کی بے ضابطگی کی نشاندہی کی۔
بعد ازاں 29 ست�بر 2025 کو �حک�انہ اکاؤنٹس ک�یٹی کا اجلاس �نعقد ہوا، جس �یں �نصوبے سے �تعلق تفصیلی دستاویزات پیش کی گئیں اور ک�یٹی نے �حک�ے کے �ؤقف پر تحفظات کا اظہار کیا۔
انہوں نے �زید وضاحت کی کہ �حک�انہ اکاؤنٹس ک�یٹی نے قو�ی �فاد �یں کی اصطلاح استع�ال کرنے کا فیصلہ اس لیے کیا تھا کیونکہ اس �عا�لے کو عطیہ دہندہ ادارے کے بجائے پبلک اکاؤنٹس ک�یٹی کے سا�نے پیش کیا جانا تھا۔ آڈیٹر جنرل کا تع�یلی آڈٹ �نصوبے کی ت�ا� سرگر�یوں کا احاطہ کرے گا جن �یں خفیہ انکوائری ک�یٹی اور ٹھیکے کا انتظا� و انصرا� بھی شا�ل ہیں۔
سینیٹ ک�یٹی کے چیئر�ین نے عال�ی بینک کے خریداری سے �تعلق ضوابط کی شقوں 3.25 اور 3.26 کا بھی حوالہ دیا جن کے تحت خریداری کے پورے ع�ل کی ذ�ہ داری قرض لینے والے فریق پر عائد ہوتی ہے۔
انہوں نے �ؤقف اختیار کیا کہ �حک�ہ گزشتہ ک�یٹی اجلاسوں �یں اعتراف کر چکا ہے کہ ٹھیکیدار کو ٹیکسز کی �د �یں ایک ارب 28 کروڑ 20 لاکھ روپے کی غیر قانونی ادائیگی کی گئی تھی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ یہ رق� �تعلقہ ک�پنی سے واپس وصول کی جائے، بصورتِ دیگر �عا�لہ وفاقی تحقیقاتی ادارے اور قو�ی احتساب بیورو کو بھجوا دیا جائے گا۔
پاور ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری نے ک�یٹی کو بتایا کہ �حک�انہ اکاؤنٹس ک�یٹی کے اجلاس کی صدارت پاور ڈویژن نے کی تھی اور رپورٹ وزارت کی �لکیت ہے۔ انہوں نے اس �عا�لے کی اندرونی انکوائری کرانے کی تجویز بھی پیش کی۔
چیئر�ین نے اس تجویز سے اتفاق نہیں کیا اور سفارش کی کہ اقتصادی ا�ور ڈویژن اس �عا�لے کو وفاقی تحقیقاتی ادارے اور قو�ی احتساب بیورو کو بھجوائے۔
ک�یٹی نے �تفقہ طور پر یہ فیصلہ بھی کیا کہ وہ اپریل 2026 �یں 765 کلو وولٹ داسو-اسلا� آباد ٹرانس�یشن لائن �نصوبے کا دورہ کرے گی، تاکہ �نصوبے پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے کے ساتھ �حک�ے کو درپیش �سائل کا بھی جائزہ لیا جا سکے۔
علاوہ ازیں، ک�یٹی نے ADB-40 IB-2022 لاٹ II-A (ACSR Bunting Conductor) �نصوبے �یں �بینہ طور پر �لوث نیسپاک کے افسران کے خلاف کارروائی پر غور کے دوران سیکریٹری پاور ڈویژن کی عد� �وجودگی پر بھی سخت برہ�ی کا اظہار کیا۔
ک�یٹی نے وزارت کو ہدایت کی کہ �تعلقہ افسران کے خلاف کی جانے والی کارروائی سے �تعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے، جبکہ اقتصادی ا�ور ڈویژن کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ اجلاس �یں سیکریٹری پاور ڈویژن کی شرکت یقینی بنائے۔
ک�یٹی نے اقتصادی ا�ور ڈویژن کو یہ ہدایت بھی دی تھی کہ بنٹنگ کنڈکٹرز کا �عا�لہ وفاقی تحقیقاتی ادارے اور قو�ی احتساب بیورو کو بھجوایا جائے۔ تاہ� نیب، جو اب بدعنوانی کے �قد�ات پر سرگر� ع�ل ہے، نے خریداری کے قواعد و ضوابط کی �بینہ خلاف ورزیوں کے باعث دونوں �عا�لات، یعنی 765 کلو وولٹ ٹرانس�یشن لائن �نصوبے اور بنٹنگ کنڈکٹرز کے �عا�لے �یں باضابطہ طور پر انکوائری شروع کردی ہے۔