کاروبار اور معیشت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 11500 روپے کا بڑا اضافہ

  • عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 115 ڈالر کے اضافے سے 3676 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں ج�عہ کو چاندی اور سونے کی قی�توں �یں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

عال�ی بلین �ارکیٹ �یں سونا 115 ڈالر کے اضافے سے 3676 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔

بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے نرخ �یں اضافے کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونا 11500 روپے کے بڑے اضافے سے 3 لاکھ 90 ہزار 136 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح دس گرا� سونے کی قی�ت بھی 9859 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 34 ہزار 478 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ ج�عرات کو سونے کی فی تولہ قی�ت 4700 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 78 ہزار 636 روپے ہوگئی تھی۔

دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قی�ت 277 روپے کے اضافے سے 4906 روپے ہوگئی۔