آسٹریلیا نے ج�عہ کو دو افراد پر دہشتگردی کی �الی �عاونت کے الزا� �یں پابندیاں عائد کردیں۔ آسٹریلوی حکا� کے �طابق ان افراد نے ایران کی جانب سے سڈنی اور �یلبورن �یں یہود �خالف آتشزنی کے ح�لوں کی �نصوبہ بندی اور کارروائیوں �یں کردار ادا کیا تھا۔

وزیر خارجہ پینی وونگ نے ایک بیان �یں کہا کہ زوہیر حسیب اور کاظ� ح�د نے 2024 �یں سڈنی کے ایک کوشر ریستوران اور �یلبورن کے اڈاس اسرائیل یہودی عبادت گاہ پر ح�لوں کیلئے پراکسیز کے ایک پیچیدہ نیٹ ورک استع�ال کیا۔

اگست 2025 �یں آسٹریلیا نے ایران کے سفیر کو �لک چھوڑنے کا حک� دیا تھا جو دوسری جنگِ عظی� کے بعد اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ تھا۔ اس کے علاوہ آسٹریلیا نے تہران �یں اپنے سفارت خانے کی سرگر�یاں �عطل کر دیں اور اسلا�ی انقلابی گارڈ کور کو دہشتگرد تنظی� قرار دے دیا۔

وونگ نے کہا کہ دہشتگردی کی �الی �عاونت کے خلاف نئی پابندیوں کے نتیجے �یں �تعلقہ افراد کی �الی وسائل تک رسائی �حدود ہوجائے گی اور ح�لوں کے لیے افراد بھرتی کرنے، �نصوبہ بندی کرنے اور کارروائیاں انجا� دینے کی ان کی صلاحیت �تاثر ہوگی۔

وونگ نے کہا کہ یہ پابندیاں آسٹریلوی شہریوں اور آسٹریلیا کے �فادات کے خلاف ح�لے کرنے کی ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی صلاحیت کو روکنے کی جانب ایک اہ� قد� ہیں۔