مارکٹس

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، قیمت ایک سال کی کم ترین سطح سے بحال ہوگئی

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.6 فیصد اضافے کے بعد 3,622.91 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �ارکیٹ �یں ج�عہ کو سونے کی قی�توں �یں اضافہ دیکھا گیا، جس کے نتیجے �یں قی�تی دھات رواں ہفتے کے دوران ایک سال سے زائد عرصے کی ک� ترین سطح سے بحال ہوگئی۔ ا�ریکی تعطیلات کے باعث �ارکیٹ �یں سرگر�یاں �حدود رہنے سے �صنوعی ذہانت (اے آئی) سے �تعلق خدشات �یں ک�ی اور سونے پر فروخت کا دباؤ ک� ہوا۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 1.6 فیصد اضافے کے بعد 3,622.91 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ بدھ کو ا�ریکی افراط زر کے بلند اعداد و ش�ار کے بعد شرح سود �یں اضافے کی توقعات �ضبوط ہونے پر سونے کی قی�ت ست�بر 2025 کے بعد ک� ترین سطح پر آگئی تھی۔ رواں ہفتے اب تک سونے کی قی�ت �یں تقریباً 2.7 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔

ا�ریکی گولڈ فیوچرز کی قی�ت دس�بر کی ڈیلیوری کے لیے 2.6 فیصد بڑھ کر 3,621.10 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

وی ٹی �ارکیٹس کے چیف اسٹریٹجی آفیسر راس �یکسویل کے �طابق، حالیہ نقصان کے بعد سونے کی قی�ت �ستحک� ہونے کی کوشش کررہی ہے، تاہ� سر�ایہ کار اب بھی �حتاط ہیں۔ ا�ریکی تعطیلات کے باعث ٹیکنالوجی اسٹاکس �یں فروخت اور اثاثوں کی لیکویڈیشن رکنے سے سونے پر دباؤ �حدود ہوسکتا ہے۔

ا�ریکی �عیشت کی تیسری سہ �اہی �یں توقع سے زیادہ تیز ن�و اور اکتوبر �یں افراط زر �یں اضافے نے آئندہ �اہ اور 2027 کے آغاز �یں فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بڑھانے کے ا�کانات کو تقویت دی ہے۔

دریں اثنا، چاندی 4.6 فیصد اضافے سے 43.40 ڈالر، پلاٹین� 2.6 فیصد بڑھ کر 1,323.78 ڈالر اور پیلیڈی� 3.3 فیصد اضافے سے 901.50 ڈالر فی اونس ہوگیا۔