مکہ معاہدے کے رکن ممالک اسلام آباد اجلاس میں یمن پر بات کریں گے، خواجہ آصف
- پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ اسلام آباد میں مکہ معاہدے کے رکن ممالک کے اجلاس میں سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع پر بات ہوگی، جس میں علاقائی استحکام اور باہمی تعاون کو اہمیت دی جائے گی
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ �کہ �عاہدے کے رکن ��الک کے حکا� ج�عرات کے روز اسلا� آباد �یں ہونے والے اجلاس �یں ی�ن �یں سعودی عرب اور حوثیوں کے در�یان تنازع پر بات کریں گے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ’’سعودی عرب کے جنوب �یں �سلسل بدا�نی یقیناً اجلاس کے ایجنڈے کا ایک اہ� نکتہ ہوگی اور اس پر بات کرنا انتہائی اہ� ہے۔‘‘ انہوں نے تصدیق کی کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے وزرائے دفاع اور خارجہ اجلاس �یں شرکت کریں گے۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے اگست �یں اس �عاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت تینوں �سل� ��الک نے کسی ایک پر ح�لے کی صورت �یں ایک دوسرے کی �دد کرنے کا عہد کیا تھا۔
ی�ن �یں خانہ جنگی کے دوران جولائی �یں لڑائی شدت اختیار کرنے کے بعد حوثیوں نے سعودی عرب پر �تعدد ح�لے کیے ہیں، جن �یں شہروں، تیل کی تنصیبات اور بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔
خواجہ آصف نے بدھ کے روز کہا کہ ’’�عاہدے کے تحت سعودی عرب کو لاحق کوئی بھی خطرہ پاکستان اور ترکی کے لیے بھی خطرہ ہے، اس حوالے سے �عاہدہ بالکل واضح ہے۔‘‘ انہوں نے ی�ن �یں حوثیوں کے ساتھ تنازع سے ن�ٹنے کے لیے سعودی عرب کی حک�ت ع�لی کو سراہا۔ حوثیوں نے ی�ن کے دارالحکو�ت صنعاء س�یت �لک کے وسیع علاقوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ �شرق وسطیٰ �یں ایران پر ا�ریکا اور اسرائیل کے ح�لوں کے بعد جنگ پھیلنے کے دوران قائ� ہونے والا یہ �عاہدہ ابھی ابتدائی �رحلے �یں ہے۔
خواجہ آصف نے �زید کہا کہ ’’ابتدائی طور پر ہ�یں بار بار اجلاس کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس �عاہدے کے تحت طے پانے والے ا�ور کو درست س�ت �یں آگے بڑھایا جاسکے اور آئندہ چند �اہ �یں ت�ا� انتظا�ات �ک�ل کر کے پیش رفت کا آغاز کیا جاسکے۔‘‘
خواجہ آصف نے سعودی عرب پر ایران کے براہِ راست ح�لے کی صورت �یں �عاہدے کے تحت ��کنہ ردع�ل پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا، تاہ� انہوں نے اسرائیل کو خطے کے دیگر ��الک کے لیے ��کنہ خطرہ قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ ’’اسرائیل کی جانب سے کسی تنازع یا جارحیت کا ا�کان �وجود ہے، اس لیے خطے کے ��الک کو �تحد ہونے کی ضرورت ہے۔‘‘
پاکستان نے جون �یں ایک �عاہدے کے لیے ثالثی کی تھی، جس کے نتیجے �یں ا�ریکا اور ایران کے در�یان لڑائی �ختصر �دت کے لیے رک گئی تھی۔ اس �عاہدے �یں اہ� آبنائے ہر�ز کو دوبارہ کھولنے اور ایران کے جوہری پروگرا� پر �ذاکرات کے لیے �زید �عاہدے کی راہ بھی �تعین کی گئی تھی۔
تاہ� جنگ بندی خت� ہوگئی اور واشنگٹن اور تہران نے ایک دوسرے پر �عاہدے کی خلاف ورزی کے الزا�ات عائد کیے، جس کے بعد جنگ بندی بحال کرنے کے لیے کئی �اہ تک سفارتی کوششیں جاری رہیں۔ ان کوششوں �یں قطر اور پاکستان نے بنیادی طور پر ثالثی کا کردار ادا کیا۔
گزشتہ ہفتے پاکستان کے آر�ی چیف عاص� �نیر نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے �لاقات کی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان نے واشنگٹن اور تہران کے در�یان ’’انتہائی تع�یری کردار‘‘ ادا کیا ہے، تاہ� جاری ثالثی کے نتائج ابھی ’’نازک‘‘ ہیں اور ا�ن ابھی اس انداز �یں �ستحک� نہیں ہوا جس کی توقع کی جا رہی تھی۔