پاکستان

پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہے، سیاسی مفاہمتی عمل میں اسے شامل کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

  • پیپلز پارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں واپس کرنا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اعتماد سازی کا مؤثر اقدام ثابت ہوسکتا ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری نے ج�عرات کے روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک سیاسی حقیقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ �لک �یں سیاسی اور ج�ہوری نظا� کی با�عنی ازسرِنو تشکیل کے ع�ل �یں اپوزیشن ج�اعت کو شا�ل کرنا ضروری ہے۔

�لتان پریس کلب �یں ’�یٹ دی پریس‘ پروگرا� سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے نئے �یثاقِ ج�ہوریت کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ �لک کو �وجودہ �عاشی، سیاسی اور ادارہ جاتی بحرانوں سے نکالنے کے لیے سیاسی �فاہ�ت، پارلی�ان کی بالادستی اور ت�ا� سیاسی فریقوں کے در�یان اتفاق رائے ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ پی ٹی آئی کے بانی ع�ران خان نے اپنے دورِ اقتدار �یں صدر آصف علی زرداری س�یت اپنے سیاسی �خالفین کو بنیادی حقوق سے �حرو� رکھا، تاہ� پی ٹی آئی ایک سیاسی حقیقت ہے اور اسے �لک �یں سیاسی نظا� کی ازسرِنو تشکیل کے ع�ل کا حصہ ہونا چاہیے۔

بلاول بھٹو نے تجویز دی کہ پی ٹی آئی کو �خصوص نشستیں واپس کرنا حکو�ت اور اپوزیشن کے در�یان اعت�اد کا فقدان دور کرنے اور باہ�ی اعت�اد کی بحالی کی جانب ایک اہ� قد� ثابت ہوسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاسی نظا� کی �جوزہ ازسرِنو تشکیل کا ع�ل غیر سیاسی طریقے کے بجائے ج�ہوری اور سیاسی انداز �یں آگے بڑھایا جانا چاہیے، جس �یں حکو�ت، اس کے اتحادیوں اور اپوزیشن ج�اعتوں کو شریک کیا جائے۔

پیپلز پارٹی کے چیئر�ین نے حکو�ت پر زور دیا کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ اعت�اد سازی کے لیے پہل کرے، جبکہ اپوزیشن ج�اعتوں کو بھی پارلی�ان �یں اپنی شرکت کو �حض ایک انتخاب کے بجائے اپنی ذ�ہ داری س�جھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ �لک کے �ستقبل سے �تعلق ت�ا� فیصلے پارلی�ان کے اندر ہونے چاہئیں اور خبردار کیا کہ پارلی�ان سے باہر فیصلے کرنے سے �وجودہ چیلنجز پر قابو پانے کی نظا� کی صلاحیت ک�زور ہوگی۔

انتخابی اصلاحات کی اہ�یت اجاگر کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ انتخابی ع�ل پر اعت�اد بحال کیے بغیر سیاسی نظا� کی ازسرِنو تشکیل کا کوئی بھی ع�ل کا�یاب نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ گزشتہ عا� انتخابات پر نہ صرف اپوزیشن بلکہ حکو�ت �یں شا�ل حلقوں نے بھی تنقید کی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ جب تک انتخابی اصلاحات پر ت�ا� سیاسی ج�اعتوں کا اعت�اد حاصل نہیں کیا جاتا، آئندہ انتخابات کے نتیجے �یں بننے والی حکو�توں کی ساکھ پر بھی سوالات اٹھتے رہیں گے۔

اسی طرح انہوں نے �وجودہ عدالتی نظا� کے حوالے سے اپوزیشن کے تحفظات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وسیع تر ج�ہوری اور سیاسی اصلاحات کے تحت عدلیہ پر اعت�اد بحال کرنے کے لیے �زید آئینی ترا�ی� پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔

1973 کے آئین اور اٹھارہویں آئینی تر�ی� کا حوالہ دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ وسیع سیاسی اتفاق رائے سے �نظور ہونے والی قانون سازی کو �حض عددی برتری کی بنیاد پر �نظور کیے گئے قوانین کے �قابلے �یں زیادہ �ضبوط جواز اور قانونی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔

انہوں نے احتساب کے نظا� �یں اصلاحات کا �طالبہ بھی کیا اور افسوس کا اظہار کیا کہ یکے بعد دیگرے آنے والی حکو�توں نے بدعنوانی کے حقیقی �قد�ات چلانے کے بجائے سیاسی انتقا� کا راستہ اختیار کیا۔

پیپلز پارٹی کے چیئر�ین نے کہا کہ �لک کو غیر �ع�ولی �عاشی �شکلات کا سا�نا ہے، جن �یں علاقائی کشیدگی، توانائی کی بڑھتی ہوئی قی�تیں، �ہنگائی اور بے روزگاری �یں اضافہ بھی شا�ل ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ سیاسی عد� استحکا� اور اداروں کے در�یان اختلافات عا� شہریوں کے بنیادی �سائل سے توجہ ہٹا رہے ہیں، جو خوراک، تعلی� اور صحت کی سہولتوں کے اخراجات پورے کرنے �یں �شکلات کا سا�نا کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ �وجودہ حالات �یں وزیراعظ� اور حکو�ت کو ک�زور کرنے کے بجائے �ضبوط کرنے کی ضرورت ہے، جبکہ �لک کے �ستقبل کی س�ت �تعین کرنے �یں �نتخب ن�ائندوں کو �رکزی کردار ادا کرنا چاہیے۔

گورنر راج کے �عا�لے پر بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے غیر �قبول ہونے کے باوجود ہنگا�ی اقدا�ات کی ح�ایت کی، کیونکہ دہشت گردی ان کی ج�اعت کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔ تاہ� انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی �عاہدہ طے پاجاتا ہے تو وہ گورنر راج خت� کرانے کے لیے فوری طور پر وزیراعظ� سے رابطہ کرنے کو تیار ہیں۔

انہوں نے ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) کے سربراہ �ولانا فضل الرح�ٰن کی ’نظر بندی‘ کی بھی �ذ�ت کرتے ہوئے کہا کہ حکو�ت پر تنقید ج�ہوری ع�ل کا جائز حصہ ہے اور اسے برداشت کیا جانا چاہیے۔

آزادیٔ صحافت پر بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے �یڈیا کی طاقت اور خود�ختاری بحال کرنے کے لیے سنجیدہ �کال�ے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اقتدار �یں �وجود افراد کا احتساب کرنے �یں آزاد صحافت اہ� کردار ادا کرتی ہے۔

نئے صوبوں کے قیا� کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے چیئر�ین نے ج�ہوری اور آئینی طریقہ کار کے تحت جنوبی پنجاب صوبے کے قیا� کی ح�ایت کا اعادہ کیا۔ تاہ� انہوں نے خبردار کیا کہ ایسے وقت �یں نئے سیاسی اور نسلی اختلافات کو جن� دینے سے گریز کرنا چاہیے جب �لک پہلے ہی سنگین سکیورٹی چیلنجز سے دوچار ہے۔

انہوں نے بلدیاتی نظا� کو �ضبوط بنانے اور کسانوں اور �زدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے پیپلز پارٹی کے عز� کا بھی اعادہ کیا۔

اس �اہ کے اوائل �یں بھی پیپلز پارٹی کے چیئر�ین نے �لک �یں سیاسی نظا� کی ازسرِنو تشکیل کا �طالبہ کیا تھا اور پی ٹی آئی کے بانی ع�ران خان کو سیاسی قیدی قرار دیتے ہوئے سیاسی کشیدگی کے حل کے لیے نئے طرزِ ع�ل پر زور دیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ پارلی�ان کو �ؤثر کردار ادا کرنے کے قابل بنانے کے لیے سیاسی انتقا� کا خات�ہ ضروری ہے، کیونکہ �لک اب سیاست �یں انتقا� کی روایت کا �زید �تح�ل نہیں ہوسکتا۔