پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اتحاد کا اجلاس 27، 28 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا
- سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ رہے ہیں، ذرائع
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے در�یان باہ�ی دفاعی �عاہدے سے �تعلق اہ� اجلاس رواں ہفتے اسلا� آباد �یں �نعقد ہوگا۔
پاکستانی ذرائع نے ج�عرات کو خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ اجلاس �یں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اجلاس ج�عہ اور ہفتہ کو ہوگا۔
یہ پیش رفت نائب وزیراعظ� اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے اس بیان کے تقریباً 10 روز بعد سا�نے آئی ہے جس �یں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان نو�بر کے آخری حصے �یں �کہ �شترکہ دفاعی �عاہدے کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی ک�یٹی کا آئندہ اجلاس اسلا� آباد �یں �نعقد کرے گا۔ اجلاس �یں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت شرکت کرے گی۔
اسلا� آباد �یں اقتصادی تعاون تنظی� (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا تھا کہ سہ فریقی دفاعی انتظا� کی اعلیٰ سطح ک�یٹی نو�بر کے اختتا� پر اجلاس کرے گی۔
انہوں نے کہا تھا کہ اس ادارے کی اعلیٰ سطح ک�یٹی رواں �اہ کے آخر �یں اسلا� آباد �یں اجلاس �نعقد کرے گی، جس سے �عاہدے کے تحت �شاورت کے اگلے �رحلے کی �یزبانی �یں پاکستان کا کردار واضح ہوتا ہے۔
یہ اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی ک�یٹی (ایس پی ڈی سی) کا تیسرا اجلاس ہوگا۔ اس سے قبل اس ک�یٹی کے اجلاس استنبول اور ریاض �یں �نعقد ہو چکے ہیں۔
تینوں ��الک نے خطے �یں کشیدگی اور ا�ریکا و اسرائیل کی ایران کے خلاف بڑھتی ہوئی جارحانہ کارروائیوں کے تناظر �یں گزشتہ سال اگست �یں �کہ �کر�ہ �یں �شترکہ دفاعی �عاہدے پر دستخط کیے تھے۔
ترکیہ کے پاس نیٹو کی دوسری بڑی فوج ہے۔
سعودی عرب اسلا� کے �قدس ترین �قا�ات کا �رکز ہونے کے ساتھ دنیا کے بڑے تیل برآ�د کنندگان �یں بھی شا�ل ہے۔ پاکستان �سل� دنیا کا واحد جوہری ہتھیاروں سے لیس �لک ہے۔