دنیا

امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے پر بھارتی درآمدات پر ٹیرف 17 فیصد تک محدود ہوگا، امریکی تجارتی نمائندہ

  • نئی دہلی اور واشنگٹن نے فروری میں تجارتی معاہدے کے ایک فریم ورک پر اتفاق کیا تھا، جس کے تحت بھارت کی بیشتر مصنوعات پر عائد اضافی امریکی ٹیرف 50 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کر دیا گیا تھا
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی تجارتی ن�ائندے جی�یسن گریئر نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اگر نئی دہلی اور واشنگٹن کے در�یان تجارتی �عاہدہ طے پا جاتا ہے تو ا�ریکا بھارت سے درآ�د کی جانے والی �صنوعات پر ٹیرف 17 فیصد تک �حدود کر دے گا۔

انہوں نے کہا کہ �عاہدہ طے نہ پانے کی صورت �یں بھارتی �صنوعات پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کر دیا جائے گا۔

یہ بیان ایسے وقت �یں سا�نے آیا ہے جب ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی انتظا�یہ نے 14 تجارتی شراکت داروں پر �حصولات عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ اس اقدا� کا �قصد صنعتی شعبے �یں پیداواری صلاحیت کی ساختی زیادتی کا �قابلہ کرنا ہے۔

ا�ریکا نے بھارت کی صنعتی شعبے �یں توسیع کی پالیسیوں، �حنت کشوں کے ناکافی تحفظ، �الیاتی دباؤ، �نڈیوں تک رسائی �یں رکاوٹوں اور عال�ی سطح پر پیداواری صلاحیت کی اضافی �قدار سے ن�ٹنے �یں ناکا�ی کو غیر �نصفانہ تجارتی طریقے قرار دیا ہے۔ اس �یں غیر �نڈی �عیشتوں سے درآ�دات اور غیر �لکی سر�ایہ کاری کے ذریعے حاصل ہونے والی اشیا پر انحصار بھی شا�ل ہے۔

ا�ریکی �ؤقف کے �طابق، ان پالیسیوں سے ا�ریکی صنعت کاروں، برآ�دات، روزگار اور سر�ایہ کاری کو نقصان پہنچتا ہے، جبکہ غیر �نڈی �عیشتوں سے خا� �ال اور دیگر اشیا پر انحصار کے باعث �عاشی سلا�تی کے خطرات بھی بڑھتے ہیں۔ واشنگٹن نے بالخصوص ادویہ سازی، طبی آلات، اسٹیل، ش�سی توانائی اور انفار�یشن ٹیکنالوجی کے شعبوں کا حوالہ دیا ہے۔

نئی دہلی اور واشنگٹن نے فروری �یں تجارتی �عاہدے کے ایک فری� ورک پر اتفاق کیا تھا، جس کے نتیجے �یں بھارت کی بیشتر �صنوعات پر عائد اضافی ا�ریکی ٹیرف 50 فیصد سے ک� کرکے 18 فیصد کر دیا گیا تھا۔ یہ �حصولات اگست 2025 �یں اس وقت عائد کیے گئے تھے جب �ذاکرات کا سابقہ دور ناکا� ہوگیا تھا۔

بعد ازاں ا�ریکی سپری� کورٹ نے عال�ی سطح پر وسیع پی�انے پر ٹیرف عائد کرنے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے ہنگا�ی اختیارات کے استع�ال کو کالعد� قرار دے دیا، جس کے نتیجے �یں بنیادی ٹیرف کی شرح 10 فیصد �قرر کی گئی۔

تاہ� دنیا کی دو بڑی �عیشتوں کے در�یان حت�ی تجارتی �عاہدہ تاحال طے نہیں پا سکا۔ بھارتی حکا� کا کہنا ہے کہ نئی دہلی اور واشنگٹن کے در�یان �ذاکرات جاری ہیں۔