مارکٹس

سونے کی قیمت میں 11 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی

  • عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 115 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 514 ڈالر فی اونس ہوگئے
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی و �قا�ی �ارکیٹوں �یں بدھ کو سونے اور چاندی کی قی�توں �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی۔

عال�ی �ارکیٹ �یں سونے کی قی�ت 115 ڈالر کی ک�ی سے 3 ہزار 514 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

بین الاقوا�ی �ارکیٹ �یں سونے کے دا� گرنے کے باعث �قا�ی سطح پر بھی فی تولہ سونے کی قی�ت 11 ہزار 500 روپے کی بڑی ک�ی کے بعد 3 لاکھ 73 ہزار 936 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرا� سونے کی قی�ت بھی 9 ہزار 860 روپے ک� ہوکر 3 لاکھ 20 ہزار 589 روپے پر آگئی۔

یاد رہے کہ �نگل کو فی تولہ سونا 1300 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 85 ہزار 436 روپے کا ہوگیا تھا۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قی�ت بھی 224 روپے ک� ہوکر 4 ہزار 463 روپے ہوگئی۔