دنیا

چین کو سفارتی دھچکا، آسٹریلیا اور جزائر سلیمان کے درمیان سکیورٹی معاہدہ ہوگیا

  • دونوں ممالک کے رہنماؤں کے مشترکہ بیان کے مطابق، نئے معاہدے کے تحت آسٹریلیا جزائر سلیمان کی پولیس اور سرحدی فورس میں زیادہ فعال کردار ادا کرے گا
شائع اپ ڈیٹ

آسٹریلیا اور جزائر سلی�ان نے بدھ کو ایک سکیورٹی �عاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت آسٹریلیا کو جزائر سلی�ان کا ترجیحی دفاعی شراکت دار قرار دیا گیا ہے۔ یہ �عاہدہ بحرالکاہل کے اس جزیرہ ن�ا �لک کی پالیسی �یں اہ� تبدیلی کی علا�ت ہے، جس نے اس سے قبل چین کے ساتھ بھی اسی نوعیت کا �عاہدہ کیا تھا۔

دونوں ��الک کے رہن�اؤں کے �شترکہ بیان کے �طابق، نئے �عاہدے کے تحت آسٹریلیا جزائر سلی�ان کی پولیس اور سرحدی فورس �یں زیادہ فعال کردار ادا کرے گا، جبکہ اہ� بنیادی ڈھانچے سے �تعلق �عا�لات پر ہونیارا کو آسٹریلیا سے �شاورت کرنا ہوگی۔

آسٹریلوی وزیر اعظ� انتھونی البانیز نے اپنے ہ� �نصب �یتھیو وائل کے ساتھ پریس کانفرنس �یں کہا کہ آسٹریلیا جزائر سلی�ان کا �رکزی سکیورٹی شراکت دار ہونے پر فخر کرتا ہے اور اس ذ�ہ داری کو سنجیدگی سے لیتا ہے۔

یہ �عاہدہ خطے �یں چین کے اثرورسوخ کا �قابلہ کرنے کی آسٹریلیا کی کوششوں �یں اہ� پیش رفت ہے۔ کینبرا اس سے قبل پاپوا نیو گنی، وانواتو اور فجی کے ساتھ بھی ایسے �عاہدے کرچکا ہے۔

�یتھیو وائل نے کہا کہ جزائر سلی�ان کئی برسوں سے خطے �یں غیر یقینی صورتحال کا سبب رہا ہے، تاہ� اب یہ دور خت� ہوچکا ہے۔

�یتھیو وائل 2022 �یں چین کے ساتھ سکیورٹی �عاہدے کے ناقد رہے تھے، لیکن 2025 �یں بیجنگ کے دورے کے دوران انہوں نے چین کی �عاشی ترقی کی تعریف کی تھی۔

آسٹریلوی �یڈیا کے �طابق چین کے ساتھ سابقہ �عاہدہ خت� کردیا گیا ہے، تاہ� �یتھیو وائل نے رازداری کے �عاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے اس کی حیثیت پر تبصرہ نہیں کیا۔