کاروبار اور معیشت

نیپرا کی پی پی ایم سی اور این جی سی کے درمیان تنازع حل کرانے کی کوششیں

  • این جی سی نے پی پی ایم سی کے منیجنگ ڈائریکٹر عابد لطیف لودھی کو ارسال کردہ خط میں 24 اگست 2026 کو نیپرا کی جانب سے جاری ہدایت پر عمل درآمد کا حوالہ دیا
شائع اپ ڈیٹ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی تقسی� سے �تعلق �یٹریل انسپیکشن (ای� آئی) اور کوالٹی ایشورنس کے ا�ور پر پاور پلاننگ اینڈ �انیٹرنگ ک�پنی (پی پی ای� سی) اور نیشنل گرڈ ک�پنی آف پاکستان (این جی سی) کے در�یان تنازع حل کرانے کے لیے ثالثی کی کوشش کررہی ہے۔

باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ این جی سی نے تقسی� سے �تعلق �یٹریل انسپیکشن اور کوالٹی ایشورنس اینڈ انسپیکشن (کیو اے اینڈ آئی) کے انتظا�ی اور ع�لی کنٹرول کی واپسی کا باضابطہ �طالبہ کیا ہے، جس کے نتیجے �یں ست�بر 2020 سے جاری انتظا� خت� کردیا گیا ہے۔

این جی سی نے پی پی ای� سی کے �نیجنگ ڈائریکٹر عابد لطیف لودھی کو ارسال کردہ خط �یں 24 اگست 2026 کو نیپرا کی جانب سے جاری ہدایت پر ع�ل درآ�د کا حوالہ دیا۔

یہ پیش رفت دونوں اداروں کے در�یان کئی ہفتوں سے جاری خط و کتابت اور ریگولیٹری اختلافات کے بعد سا�نے آئی ہے۔ �عا�لے پر وزارت توانائی نے پہلے �داخلت کی تھی، تاہ� تنازع حل کے لیے دوبارہ نیپرا کے پاس پہنچ گیا۔

پاور ڈویژن کے تکنیکی ادارے پی پی ای� سی، جو پہلے پیپکو کے نا� سے جانا جاتا تھا، ست�بر 2026 کے اواخر �یں وفاقی کابینہ کی ہدایت کے بعد نیپرا سے باضابطہ ریگولیٹری رجسٹریشن حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ دوسری جانب این جی سی اپنے 2002 کے ٹرانس�یشن لائسنس اور بزنس ٹرانسفر ایگری�نٹ کے تحت قانونی �ؤقف برقرار رکھے ہوئے ہے۔

6 نو�بر کو جاری کردہ خط کے �طابق این جی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 25 فروری 2019 کو اپنے 150ویں اجلاس �یں کیے گئے فیصلے کو �نسوخ کردیا، جس کے تحت تقسی� سے �تعلق �یٹریل انسپیکشن کے ا�ور سابقہ پیپکو کو تفویض کیے گئے تھے۔

این جی سی نے یک� ست�بر 2020 سے نافذ انتظا� اور دونوں اداروں کے در�یان بعد �یں طے پانے والے طریقہ کار کو فوری طور پر خت� قرار دے دیا ہے۔

بورڈ کے فیصلے کے تحت تقسی� کے آلات سے �تعلق �یٹریل انسپیکشن اور کوالٹی ایشورنس کے ا�ور فوری طور پر این جی سی کے جنرل �نیجر (ٹیکنیکل سروسز گروپ) کے انتظا�ی کنٹرول �یں واپس آجائیں گے، جبکہ اسٹینڈرڈز اینڈ اسپیسفکیشنز کے ا�ور بھی این جی سی کے پاس رہیں گے۔

این جی سی نے بقایا انسپیکشن فیس س�یت اپنے �الی اور قانونی حقوق �حفوظ رکھتے ہوئے ت�ا� واجب الادا رقو� کی فوری وصولی اور �تعلقہ ریکارڈ، اثاثوں اور وسائل کا کنٹرول سنبھالنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

اس تنازع کے اثرات بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں سے �تعلق تکنیکی ا�ور کی �لکیت، انتظا�ی کنٹرول اور پی پی ای� سی کی ریگولیٹری حیثیت پر پڑ سکتے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026