ٹیکنالوجی

مائیکروسافٹ نے تاریخ کی بڑی سروس معطلی کے بعد ’کوڈ ریڈ‘ نافذ کردیا، اندرونی یادداشتوں میں انکشاف

  • ’کوڈ ریڈ‘ مائیکروسافٹ کے انجینئرنگ اور آپریشنل طریقہ کار کی خامیوں کو دور کرنے کے لیے انتہائی سنگین اور فوری نوعیت کے ہنگامی انتباہ کی علامت تھا
شائع اپ ڈیٹ

�ائیکروسافٹ نے اپنی خد�ات �یں بڑے پی�انے پر تعطل کی روک تھا� اور ایسے واقعات سے ن�ٹنے کے طریقہ کار �یں بنیادی تبدیلیوں کے لیے ’کوڈ ریڈ‘ �ہ� شروع کردی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے جائزے �یں آنے والی ک�پنی کی اندرونی یادداشتوں کے �طابق، یہ اقدا� 24 گھنٹے کی ایک بڑی بندش کے بعد کیا گیا، جس نے ک�پنی کے انجینئرنگ نظا� اور بحرانی صورتحال سے ن�ٹنے کی صلاحیت �یں خا�یوں کو بے نقاب کیا۔

12 اور 13 نو�بر کو ہونے والی اس بندش سے آسٹریلیا، جاپان اور ا�ریکا س�یت �ختلف ��الک کے سرکاری ادارے �تاثر ہوئے، �الیاتی ک�پنیوں �یں کاروباری سرگر�یاں تاخیر کا شکار ہوئیں اور فضائی ک�پنیوں کے �واصلاتی نظا� �یں خلل پڑا۔ اس واقعے نے اہ� ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کے عد� تحفظ سے �تعلق خدشات کو �زید بڑھا دیا۔ �ائیکروسافٹ نے واضح کیا کہ اس تعطل کا سائبر سرگر�یوں یا �صنوعی ذہانت کے ایجنٹس سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

�ائیکروسافٹ نے اس بندش کی وجہ ونڈوز �یں ایک ایسے تکنیکی نقص کو قرار دیا جس کی بروقت نشاندہی نہیں ہوسکی تھی اور جو جولائی �یں �تعارف کرایا گیا تھا۔ ک�پنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ستیا ناڈیلا نے اس تعطل پر عوا�ی سطح پر �عذرت بھی کی تھی۔

’کوڈ ریڈ‘ �ائیکروسافٹ کے انجینئرنگ اور آپریشنل طریقہ کار کی خا�یوں کو دور کرنے کے لیے انتہائی سنگین اور فوری نوعیت کا ہنگا�ی انتباہ تھا۔ یہ اقدا� اس تعطل کے بعد کیا گیا جس سے ک�پنی کی کلاؤڈ پر �بنی ای �یل سروس ایکسچینج آن لائن، آؤٹ لک، ٹی�ز، �صنوعی ذہانت پر �بنی �عاون کوپائلٹ اور �ائیکروسافٹ 365 کی دیگر �صنوعات �تاثر ہوئی تھیں۔

�ائیکروسافٹ 365 کور کے صدر جیسن ہینڈرسن نے ج�عے کے روز ع�لے کو بھیجی گئی یادداشت �یں کہا کہ یہ ایکسچینج آن لائن کی تاریخ کا صارفین کو سب سے زیادہ �تاثر کرنے والا واقعہ تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے کبھی اتنی بڑی تعداد �یں صارفین کو اتنی طویل �دت تک ای �یل سروس سے �حرو� نہیں ہونا پڑا تھا۔ جیسن ہینڈرسن نے �زید کہا، ’’کوڈ ریڈ کا �طلب ہے کہ یہ ہ�اری ٹی� کے لیے سب سے زیادہ ترجیحی کا� ہے۔‘‘

’افراتفری اور غیر یقینی صورتحال‘

�ائیکروسافٹ کے ای� 365 کور اور ورک آئی کی نگرانی کرنے والی کارپوریٹ نائب صدر ا�انڈا سلور نے پیر کے روز ایک الگ یادداشت �یں بتایا کہ سروس کی بندش کے دوران انجینئرز کو انتہائی افراتفری اور غیر یقینی صورتحال �یں کا� کرنا پڑا۔

ا�انڈا سلور کے �طابق، اعلیٰ ترین انجینئرنگ �اہرین کو تعینات کیے جانے کے باوجود، �سئلے سے ن�ٹنے والی ٹی�وں نے ٹی�ز کی 11 چیٹس �یں 11 ہزار سے زائد پیغا�ات کا تبادلہ کیا، تاہ� �ختلف ا�کانات اور فیصلوں کی �ربوط تصویر سا�نے لانے �یں �شکلات کا سا�نا رہا، کیونکہ خرابی کی تشخیص سے �تعلق �علو�ات ک�پنی کے �ختلف اور باہ� �نقس� اندرونی نظا�وں �یں بکھری ہوئی تھیں۔

سلور کی یادداشت کے �طابق، �ائیکروسافٹ کے کوپائلٹ، ایجنٹس اور پلیٹ فار� کے ایگزیکٹو نائب صدر چارلس لا�انا نے ’کوڈ ریڈ‘ کے جائزہ اجلاس �یں بتایا کہ �تاثرہ نظا� کے �تعلقہ حصے �یں تقریباً 10 سال کے دوران اتنی خرابیاں برداشت کی جاچکی تھیں جتنی قابلِ قبول س�جھی جاتی ہیں۔

�ائیکروسافٹ کے ترج�ان نے ان یادداشتوں کے بارے �یں رائٹرز کے رابطے پر کہا، ’’ہ�اری ذ�ہ داری سروس بحال ہونے پر خت� نہیں ہوتی۔ ہ�اری ٹی�یں حاصل ہونے والے اسباق پر تیزی سے ع�ل درآ�د کے لیے چوبیس گھنٹے کا� کرتی رہتی ہیں اور ہ�اری قیادت اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ یہ کا� ہ�اری اولین ترجیح رہے۔‘‘

سروس کی بحالی کا ہدف

’کوڈ ریڈ‘ کے تحت، جو انتہائی سنگین بحرانوں سے ن�ٹنے کے لیے شروع کی گئی اعلیٰ ترجیحی �ہ� ہے، ا�انڈا سلور نے پانچ شعبوں �یں کا� کرنے کا خاکہ پیش کیا۔ ان �یں نظا� پر بوجھ ک� کرنا، �ختلف جغرافیائی خطوں �یں ٹریفک کی تقسی� اور سروس کی تیز رفتار بحالی کے طریقہ کار شا�ل ہیں۔

�ائیکروسافٹ نے آئندہ ایسے واقعات �یں دنیا بھر �یں ایک گھنٹے کے اندر سروس بحال کرنے کا ہدف �قرر کیا ہے۔ ک�پنی انجینئرز کو نظا� کی کارکردگی سے �تعلق �علو�ات تیزی سے جانچنے اور خرابی کی تشخیص �یں �دد دینے کے لیے �صنوعی ذہانت کے ایجنٹس بھی تعینات کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

جیسن ہینڈرسن نے کہا کہ وہ �ائیکروسافٹ 365 کی بنیادی خد�ات کے لیے ذ�ہ دار انجینئرنگ گروپ کی نگرانی کرنے والی سبسٹریٹ قیادت کی ٹی� کے ساتھ روزانہ اجلاس کریں گے تاکہ حالیہ تعطل کے بعد کیے جانے والے اقدا�ات کا جائزہ لیا جاسکے۔ اس سلسلے �یں ہفتہ وار جائزہ اجلاس بھی �نعقد کیے جائیں گے۔

ک�پنی کے ترج�ان نے کہا کہ �ائیکروسافٹ نہ صرف �سائل پیدا ہونے پر انہیں حل کرنے بلکہ �ستقبل �یں ایسی رکاوٹوں کی روک تھا� کے لیے ہر ��کن اقدا� کرنے کے لیے بھی پُرعز� ہے۔

سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کی تنصیب �یں تاخیر

جیسن ہینڈرسن نے کہا، ’’بدقس�تی سے، گزشتہ برسوں کے دوران ہ� نے جو کچھ کیا، وہ ج�عرات کے روز ہ�یں اس صورتحال سے بچانے کے لیے کافی ثابت نہیں ہوا۔‘‘ انہوں نے �زید بتایا کہ انہوں نے ان وسیع تر تنظی�ی اور انتظا�ی خا�یوں کا تفصیلی جائزہ لیا ہے جن کے باعث یہ �سائل پیدا ہوئے۔

رائٹرز کے جائزے �یں آنے والی رواں �اہ کے اوائل کی ایک اور اندرونی یادداشت �یں ہینڈرسن نے کہا کہ ای� 365 کور سروسز کے لیے فوری نوعیت کی سافٹ ویئر اپ ڈیٹس دنیا بھر �یں نافذ کرنے �یں غیر �ع�ولی تاخیر ہوئی۔

انہوں نے لکھا، ’’ایک اور حالیہ واقعے �یں فوری طور پر تیار کی گئی سافٹ ویئر اصلاح کو دنیا بھر �یں �ک�ل طور پر نافذ کرنے �یں پانچ سے چھ دن لگ گئے۔ ہ�ارے لیے انتہائی سنگین نوعیت کے سکیورٹی �سائل کی صورت �یں خرابی کی نشاندہی سے لے کر �حفوظ اپ ڈیٹ کی عال�ی سطح پر تنصیب تک کا ع�ل ایک گھنٹے �یں �ک�ل ہونا چاہیے۔ ظاہر ہے کہ ہ� ابھی اس ہدف سے بہت دور ہیں۔‘‘